|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
دور جدید
میں دین اسلام
کی دعوت پھیلانے
کے لئے کرنے
کا سب سے بڑا
کام کیا ہے؟ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
دور جدید میں
غیر مسلم
اقوام میں
اسلام کی
دعوت پھیلانے
کے لئے کرنے
کا سب سے بڑا
کام کیا ہے؟ جواب: نہ صرف
غیر مسلم
اقوام بلکہ
خود
مسلمانوں کو
مخاطب کر کے
کرنے کا سب سے
بڑا کام یہ ہے
کہ اسلام کا
جو غلط تاثر (Impression) دنیا بھر میں
پھیلا ہوا
ہے، اس کو
درست کیا
جائے۔ غیر
مسلموں کے
سامنے اسلام
کی جو تصویر پیش
کی جاتی ہے اس
کے مطابق
اسلام ایک
وحشیانہ اور
ظلم و تعدی کو
روا رکھنے
والا مذہب ہے۔
اس کے لئے چن
چن کر قرون
وسطیٰ کے بعض
فقہا کے
اجتہادات کی
مثالیں دی
جاتی ہیں اور
ان کے ذریعے
اسلام کا امیج
خراب کیا
جاتا ہے۔ خود
مسلمانوں کے
ہاں بھی دین
سے متعلق بے
شمار غلط
تصورات
(Misconceptions) موجود ہیں۔
دین اسلام کی
دعوت کو انہی
چیزوں کی
اصلاح پر
مرکوز کرنا
چاہئے اور
اقوام عالم
کے سامنے
اسلام کا
درست امیج پیش
کرنا چاہیے۔ محمد
مبشر نذیر April
2006 |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد جدید
کے مغربی اور
مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||