|
Ethics &
Religion Dedicated to ethics, religious
tolerance, peace and love |
اخلاقیات
اور مذہب اعلیٰ
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری ،
امن اور محبت
سے وابستہ |
|
|||
|
|||||
|
|||||
اگلا
صفحہ فہرست پچھلا
صفحہ
حصہ
اول: تعارف یہ حصہ
کتاب کے
تعارف پر
مشتمل ہے۔ اس
حصے میں امام
شافعی نے یہ
اصول بیان کیے
ہیں: ·
دین
کے احکام
"البیان" ہیں۔
اس کا مطلب یہ
ہے کہ یہ اپنے
اولین مخاطبین
پر بالکل
واضح تھے۔ ·
اللہ
تعالی نے
اپنے بعض
احکام کو اپنی
کتاب کے متن میں
واضح الفاظ میں
بیان کیا ہے
اور ان کا
مطلب بالکل
واضح ہے۔ ·
بعض
احکامات
قرآن مجید میں
بیان تو کیے
گئے ہیں لیکن
ان کی تفصیلات
رسول اللہ صلی
اللہ علیہ واٰلہ
وسلم کے ذریعے
واضح کیا گیا
ہے۔ ·
بعض
احکامات
قرآن میں بیان
نہیں کیے گئے
بلکہ ان کا
حکم رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ واٰلہ
وسلم نے دیا
ہے۔ قرآن میں
ان کے لئے
اجمالاً یہ
کہہ دیا ہے کہ
رسول کی
اطاعت و
اتباع کی
جائے۔ ·
بعض
ایسے
احکامات بھی
ہیں جن میں
اجتہاد کرنے
اور عقل
استعمال
کرنے کا حکم
دے کر ان کے تعین
کو امت پر
چھوڑ دیا گیا
ہے۔ ·
اجتہاد،
قیاس کے ذریعے
کیا جائے گا۔
اس میں علماء
کے درمیان
اختلاف رائے
ہونا ممکن ہے۔
اگر ان میں
اجتہاد کرتے
ہوئے اتفاق
رائے ہو جائے
تو اسے
"اجماع" کہتے
ہیں۔ ·
دینی
علم کے دو حصے
ہیں۔ ایک تو
وہ دینی علم
ہے جو رسول
اللہ صلی اللہ
علیہ واٰلہ
وسلم کے
زمانے سے عام
لوگوں سے عام
لوگوں کو
منتقل ہوتا آ
رہا ہے۔ اسے
حاصل کرنا ہر
مسلمان کے
لئے ضروری ہے۔
جو ایسا نہ
کرے گا وہ
گناہ گار ہو
گا۔ دینی علم
کا دوسرا حصہ
وہ ہے جو خاص
ذرائع سے
حاصل ہوتا ہے۔
اسے حاصل
کرنا علماء کی
ذمہ داری ہے۔
اگر وہ اپنی
ذمہ داری ادا
کر دیتے ہیں
تو باقی لوگ
گناہ گار نہیں
ہوتے۔ اگلا
صفحہ فہرست پچھلا
صفحہ
دیباچہ |
مقدمہ | حصہ اول:
تعارف | باب 1: تعارف | باب 2: البیان | باب 3: اسلامی
قانون کا علم | حصہ دوم:
کتاب اللہ | باب 4: قرآن کی
زبان | باب 5: خاص اور
عام | باب 6: ناسخ و
منسوخ
احکامات | حصہ سوم:
سنت | باب 7: اللہ اور
اس کے رسول کے
احکامات کو
قبول کرنے کی
ذمہ داری | باب 8: اللہ اور
اس کے رسول کی
بیان کردہ
ممانعتیں | باب 9: روایات | باب 10: خبر واحد | حصہ
چہارم:
اجماع، قیاس،
اجتہاد اور
اختلاف رائے | باب 11: اجماع | باب 12: قیاس | باب13 : اجتہاد | باب 14: اختلاف
رائے |
|
||||
|
روانگی
برائے سعودی
عرب جدہ
مکہ
جبل
نور اور غار
حرا مکہ
کے دیگر تاریخی
مقامات
سفر
حج
سفر
ہجرت
مدینہ
مدینہ
کے تاریخی
مقامات
بدر
احد
خندق
طائف
جازان،
ابہا اور فیفا
دمام،
الخبر اور
بحرین کاز وے
خیبر،
مدائن صالح
اور تبوک
روانگی
برائے اردن پیٹرا
جنگ
موتہ اور ڈیڈ
سی
مادبہ،
جبل نیبو اور
بپتسمہ سائٹ
عقبہ
مصر
کا بحری سفر
جزیرہ
نما سینا
قاہرہ
اسکندریہ مصر
سے سعودی عرب
براستہ اردن مذہبی
معاملات کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص دیباچہ مقدمہ حصہ
اول: تعارف باب 1:
تعارف باب 2: البیان باب 3:
اسلامی
قانون کا علم حصہ
دوم: کتاب
اللہ باب 4: قرآن
کی زبان باب 5: خاص
اور عام باب 6: ناسخ
و منسوخ
احکامات حصہ
سوم: سنت باب 7: اللہ
اور اس کے
رسول کے
احکامات کو
قبول کرنے کی
ذمہ داری باب 8: اللہ
اور اس کے
رسول کی بیان
کردہ ممانعتیں باب 9: روایات باب 10: خبر
واحد حصہ
چہارم:
اجماع، قیاس،
اجتہاد اور
اختلاف رائے باب 11:
اجماع باب 12: قیاس باب13 :
اجتہاد باب 14:
اختلاف رائے ایڈورٹائزنگ کا اخلاقی پہلو سے جائزہ | دین کا مطالعہ معروضی طریقے پر کیجیے | رہبانیت | دوہرے معیارات | فارم اور اسپرٹ | دین میں اضافے | گنیش جی کا جلوس | صوفیاء کی دعوتی حکمت عملی | عقل اور عشق | اسلام نے غلامی کو ایک دم ختم کیوں نہ کیا؟ | |||||