|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
دیباچہ
مکمل
تحریر کو
تصاویر کے
ساتھ ڈاؤن
لوڈ کرنے کے
لئے یہاں
کلک کیجیے
(سائز 20MB) مکمل
تحریر کو
تصاویر کے بغیر
ڈاؤن لوڈ
کرنے کے لئے یہاں
کلک کیجیے
(سائز 6MB) |
||
|
ترکی کو
عالم اسلام میں
ایک خاص مقام
حاصل ہے۔ مسلم
تاریخ میں چھ
سو برس تک اہل
ترکی عالم
اسلام کی قیادت
کے منصب پر
فائز رہے ہیں۔
ایشیا اور یورپ
کے سنگم پر
واقع ہونے کے
سبب
انسانیت کی
پوری تاریخ میں
ترکی کو تہذیبوں
کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی
ہے۔ موجودہ
دور میں بھی
ترکی کو
اسلام اور
مغرب کے درمیان
ایک پل قرار دیا
جا رہا ہے۔ ترکی کی
اس اہمیت کے پیش
نظر میں نے یہاں
کا سفر کیا۔
اس سفر کے
تجربات کو میں
نے اس
سفرنامے کی
صورت میں بیان
کیا ہے۔ قارئین
سے گزارش ہے
کہ اس سفر
نامے کو پڑھ
کر mubashirnazir100@gmail.com پر اپنے
تاثرات سے
ضرور آگاہ کریں
تاکہ اسے مزید
بہتر بنایا
جا سکے۔ محمد
مبشر نذیر September 2009 |
||
|
مصنف کی دیگر
تحریریں اسلام
میں جسمانی و
نفسیاتی
غلامی کا
سدباب
/ سفرنامہ
ترکی
/ تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں /
علوم
الحدیث: ایک
مطالعہ / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص / اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle / Empirical Evidence of God’s Accountability
|
||