|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Islamic Studies Program
Knowing
is not enough, we must apply! |
علوم
اسلامیہ
پروگرام
علم
کافی نہیں
ہے، اسے
استعمال
کرنا ضروری
ہے |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
New articles and books are added this website on 1st of each month. |
||
|
Islamic Studies Program Scholarship Information |
||
|
Some
scholarships are available for highly dedicated and committed students of
Islamic Studies Program. The conditions and salient features of the
scholarship program are as follows: ·
The student must have very
strong interest in Islamic Studies. ·
The student
consider himself / herself as deserving. ·
Age of the student should be
between 15 to 25 years. However, age requirement could be relaxed depending
on the circumstances. ·
The scholarship will be paid after successful completion of required Islamic
Studies modules and passing the exams. Passing marks are 80% for all the
examinations. ·
Amount of scholarship will be
determined after detailed interviews and tests. If you are
interested, please download the Scholarship
Form and submit it to mubashirnazir100@gmail.com
after filling. As number of scholarships is limited, therefore, they will be awarded to the students, who demonstrate
extra-ordinary commitment. اسلامک
اسٹڈیز
پروگرام کے
ان طلباء و
طالبات کے لیے
، جو اعلی
درجے کی
کمٹمنٹ کا
مظاہرہ کریں،
چند اسکالر
شپ دستیاب ہیں۔
تفصیلات یہ ہیں: ·
طالب علم
کو اسلامک
اسٹڈیز کا بے
حد شوق ہو اور
وہ اس شوق کا
عملی مظاہرہ
بھی کرے۔ ·
طالب علم یہ
سمجھتا
/ سمجھتی ہو
کہ وہ اسکالر
شپ کا مستحق
ہے۔ ·
طالب علم
کی عمر 15 سے 25
سال کے درمیان
ہو۔ اس کے دیگر
حالات کے مدنظر
اس شرط میں
نرمی بھی کی
جا سکتی ہے۔ ·
اسکالر
شپ کی
ادائیگی اس
وقت کی جائے
گی جب طالب
علم متعلقہ
کورسز کے
امتحان پاس
کر لے۔ پاسنگ
مارکس 80% ہیں۔ · اسکالر
شپ کی رقم کا
تعین تفصیلی
انٹرویو اور
ٹسٹ کے بعد کیا
جائے گا۔ اگرآپ
اسلامک اسٹڈیز
پروگرام کے
طالب علم ہیں
اور اسکالر
شپ لینے میں
دلچسپی
رکھتے ہیں تو اسکالر
شپ فارم ڈاؤن
لوڈ کیجیے
اور اسے بھر
کر اس ایڈریس
پر ای میل کر دیجیے۔
آپ کو مزید
تفصیلات
فراہم کرنے
کے لیے کہا
جائے گا۔
چونکہ
اسکالر شپس
کی تعداد بہت
ہی محدود ہے،
اس وجہ سے یہ
صرف انہی
طلباء و
طالبات کو دیے
جائیں گے، جو
غیر معمولی
درجے کی
کمٹمنٹ کا
مظاہرہ
کریں۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of
Human Life Cycle / Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||