|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Islamic
Studies Program
Knowing
is not enough, we must apply! |
علوم
اسلامیہ
پروگرام
علم
کافی نہیں
ہے، اسے
استعمال
کرنا ضروری
ہے |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
New articles and books are added
this website on 1st of each month. |
||
|
قرآنی
عربی
پروگرام اس
پروگرام کا
مقصد قرآن مجید
کی زبان
سکھانا ہے۔
اس پروگرام
کے ذریعے عربی
سیکھنے کا طریق
کار بالکل
سادہ ہے۔ سبق
پڑہیے اور
مشقیں حل کیجیے۔
آپ کو کچھ بھی یاد
کرنے کی
ضرورت نہیں
ہے۔ آپ خود
بخود عربی سیکھتے
چلے جائیں گے۔
اس طریقے سے
آپ بالکل
ابتدائی
درجے سے نزول
قرآن کے
زمانے کی اعلی
عربی زبان سیکھ
سکتے ہیں۔
تفصیلات کے
لئے ماڈیول AR01 کی کتاب
ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ Click here for the English Version Read Reader's Comments on
this Course |
||
|
اس
پروگرام کے
چھ ماڈیول ہیں۔
ماڈیول
AR00
کا مقصد یہ ہے
کہ عربی رسم
الخط پڑھنا
سکھایا جائے۔
اگر آپ پہلے ہی
عربی پڑھنا
جانتے ہیں تو
براہ راست
ماڈیول AR01
سے آغاز کر لیجیے۔ ·
ماڈیول
AR00 : عربی
رسم الخط اور
تجوید ۔۔۔ لیول
0 کتاب
ڈاؤن لوڈ جوابات
ڈاؤن لوڈ آوازیں
اور مزید
وسائل ·
ماڈیول
AR01 : عربی
زبان اور گرامر
۔۔۔ لیول 1 ·
ماڈیول
AR02
: عربی زبان
اور گرامر ۔۔۔
لیول 2 ماڈیول AR00 سے لے کر AR02 کے ریویو
اور اپ گریڈ
کا کام الحمد
للہ مکمل ہو
چکا ہے۔ اوپر
دیے گئے لنکس
سے آپ فائنل
ورژن کی فائلیں
ڈاؤن لوڈ
کرسکتے ہیں۔
ماڈیول AR03 سے لے کر AR05 کے ریویو
اور اپ گریڈ
کا کام ابھی
جاری ہے۔ بیٹا
ورژن کو آپ
ابھی ڈاؤن
لوڈ کر سکتے ہیں
اور جب فائنل
ورژن دستیاب
ہو جائے گا تو
اس کی فائلوں
کو ڈاؤن لوڈ
کر سکیں گے۔ ·
ماڈیول
AR03
: عربی زبان
اور گرامر ۔۔۔
لیول 3 ·
ماڈیول
AR04
: عربی زبان
اور گرامر ۔۔۔
لیول 4 ·
ماڈیول
AR05
: اعلی عربی
زبان ۔۔۔ لیول
5 |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ: امام
شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||