|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
Comments on
"Intellectual Slavery in the Muslim World" Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
السلام
علیکم سر سوری
کافی دن سے میل
نہیں کر سکا کیونکہ
میرا نیٹ کا پیکج
ختم ہو گیا
تھا۔ سر آپ کی
کتابیں حقیقت
سے انتہائی
قریب ہیں
چاہے آپ کی
کتاب "اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں"
دیکھ لیں یا
"مسلم دنیا میں
ذہنی، نفسیاتی
اور فکری
غلامی" یا
کوئی بھی دیکھ
لیں۔ سب ہماری
معاشرتی زندگی
کے نہایت قریب ہیں۔
خاص کر ہمارے
گھرانے جیسے
مڈل کلاس
گھرانوں کی
حقیقت ہے۔
اور آپ یہ
انتہائی
اچھا کام کر
رہے ہیں۔
ہمارے جیسی
غلام ذہنوں
کو جگانے کا
کام بہت مشکل
ہے اور یہ بہت
لمبا سفر ہے کیونکہ
صدیوں سے
ہماری گرد
لپٹی آ رہی
غلامی کی زنجیریں
اتارنا آسان
نہین ہے۔ اس نیک
میں اللہ آپ
کے ساتھ ہو
اور آپ کی مدد
فرمائے۔ آپ
کے مشن کو
آسان بنائے
اور آپ کو اجر دے۔
آمین۔ سر آپ اور
لکھیے، ضرور
لکھیے کیونکہ
آپ کے لکھنے
اور سمجھانے
میں وہ انداز
ہے جو ہر ایک
کے بس کی بات
نہیں۔ او کے
سر اب اجازت دیجیے۔
کافی رات بھی
ہو رہی ہے۔
صبح جلدی
اٹھنا ہوتا
ہے کیونکہ
ہماری ڈیوٹی
صبح 5:45 پر شروع
ہوتی ہے۔
اللہ حافظ عبدالقدیر ریاض،
سعودی عرب جون 2010 |
||
|
ڈئیر
عبدالقدیر
صاحب وعلیکم
السلام و رحمۃ
اللہ
وبرکاتہ تاخیر کے
لئے بہت
معذرت۔ آپ کی
محبت کا بہت
بہت شکریہ۔
آپ نے صحیح فرمایا
کہ ذہنی غلامی
کی زنجیریں
کھلنے کا سفر
بہت طویل ہے۔
حقیقت یہ ہے
کہ ہزار میل
کے سفر کا
آغاز بھی ایک
قدم سے ہی
ہوتا ہے۔
الحمد للہ اس
معاملے میں میں
نے پہلا قدم
نہیں اٹھایا
بلکہ یہ پراسیس
پچھلے دو سو
برس سے جاری
ہے۔ انشاء
اللہ آگے بھی
جاری رہے گا
اور یہ زنجیریں
کھلتی رہیں گی۔ دعاؤں کی
درخواست ہے۔ والسلام مبشر |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں Quranic
Arabic Program
/ Quranic Studies
Program / علوم
القرآن
پروگرام / قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle / Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||