|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات ذہنی
صحت کی ضمانت
ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں
کو ڈاؤن لوڈ
کرنے کے لئے
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
|
||
|
New articles and books are added this website on
1st of each month. عربی میں
لفظ "تلک" کا
استعمال Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
اسلام علیکم
مبشر بھائی، یہ سوال عربی
گرامر کے
مطالعہ سے
متعلق ہے۔ عربی میں لفظ
"تلک" کا مطلب
ہوتا ہے "یہ"
اور یہ عام طور
پر ایک ایسی چیز
کی طرف اشارہ
کرنے کے لیے
استعمال
ہوتا ہے جسے
اہل زبان
مونث سمجھتے
ہیں۔ جبکہ
آیت تِلْكَ
أُمَّةٌ
قَدْ خَلَتْ میں یہ
پورے گروہ کے
لیے استعمال
ہوا ہے۔ اس کی
کیا وجہ ہے؟ محمد جاوید
ختر جولائی 2011 |
||
|
وعلیکم
السلام ورحمۃ
اللہ آپ کے ذہن
میں اچھے اور
ایڈوانسڈ
سطح کے سوال پیدا
ہو رہے ہیں۔ عربی
میں ایک گروہ یا
جماعت کو ایک
مونث whole فرض کر لیا
جاتا ہے جس کے
باعث اس کے
ساتھ واحد
مونث کے صیغے
استعمال
ہوتے ہیں۔
اردو میں بھی
ایسا ہی ہے، جیسے
ہم کہتے ہیں،
فلاں جماعت
اچھی ہے، یا
فلاں گروپ
برا ہے تو اس میں
بھی واحد کے صیغے
استعمال
ہوتے ہیں۔ اب
یہ ہوتا گروہ
ہی ہے مگر
زبان میں اسے
"ایک مجموعہ"
فرض کر لیا
جاتا ہے۔ یہی
وجہ ہے کہ اس کے
لیے ہم واحد
کے صیغے
استعمال
کرتے ہیں۔ والسلام مبشر |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں Quranic Arabic Program / Quranic
Studies Program / علوم
القرآن
پروگرام / قرآنی
عربی
پروگرام /
سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں /
علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ /
دور
جدید میں
دعوت دین کا
طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle /
Empirical Evidence of Man’s Accountability
|
||