|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات ذہنی
صحت کی ضمانت
ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں
کو ڈاؤن لوڈ
کرنے کے لئے
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
|
||
|
New articles and books are added this website on
1st of each month. ہمارے علماء
لڑتے ہی کیوں
رہتے ہیں؟ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
السلام علیکم
مبشر بھائی آجکل کے
علماء آخر ہر
وقت آپس میں
لڑتے کیوں
رہتے ھیں ؟ ولسلام محمد علی،
پاکستان دسمبر 2010 |
||
|
وعلیکم
السلام ورحمۃ
اللہ
وبرکاتہ دلچسپ
سوال کیا ہے۔
اگر آپ کوئی
متعین مسئلہ
بتا سکیں تو
اس کی وجہ بیان
کر سکتا ہوں۔
ویسے عمومی
وجہ یہ ہے کہ
ہمارے ہاں
انہیں
اختلاف رائے
کے آداب نہیں
سکھائے جاتے
اور خود سے
مختلف رائے
رکھنے والوں
کے ساتھ مثبت
رویہ نہیں
سکھایا جاتا۔
اگر اس کی صحیح
تربیت کر دی
جائے تو
مسئلہ حل ہو
سکتا ہے۔ میں
نے دیکھا ہے
کہ جو لوگ
واقعتاً
عالم دین ہیں
اور انہوں نے
اپنی دینی
تعلیم مکمل کی
ہے، وہ عام
طور پر ایسا
نہیں کرتے۔
جن حضرات کی
صحیح اخلاقی
اور دینی تربیت
نہیں ہوئی
ہوتی، وہ عام
طور پر
دوسروں کے
خلاف طعن و
تشنیع اور
لڑائی جھگڑا
کرتے ہیں۔ سائنسدانوں،
وکلاء اور زندگی
کے دوسرے
شعبوں سے
تعلق رکھنے
والے ماہرین میں بھی
اختلاف رائے
ہوتا ہے اور
شدید بحثیں
ہوتی ہیں مگر
ان کے ہاں
فرقہ واریت
اور جھگڑے پیدا
نہیں ہوتے کیونکہ
انہیں
اختلاف رائے
کے آداب
سکھائے گئے
ہوتے ہیں۔ والسلام مبشر |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں Quranic
Arabic Program
/ Quranic Studies
Program / علوم
القرآن
پروگرام / قرآنی
عربی
پروگرام /
سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں /
علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ /
دور
جدید میں
دعوت دین کا
طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle /
Empirical Evidence of God’s Accountability
|
||