|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات ذہنی
صحت کی ضمانت
ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو
بہتر دیکھنے
کے لئے نسخ
اور نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
وہ اہل
علم جو پہلے غیر
مسلم تھے Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال: جن اہل
علم کے آپ نے
نام بتائے (یعنی
محمد اسد،
مارماڈیوک
پکھتال اور
مورس بوکائے)
جنہوں نے
اسلام قبول کیا،
ان کے بارے میں
تفصیلات
بتائیے۔ عبداللہ،
سیالکوٹ،
پاکستان جون ۲۰۱۰ |
||
|
ڈئیر
عبداللہ
صاحب السلام
علیکم ورحمۃ
اللہ
وبرکاتہ علامہ
محمد اسد رحمۃ
اللہ علیہ
جرمن یہودی
تھے۔ حق کی
تلاش میں
اسلام قبول کیا
اور بڑے عالم
بنے۔
پاکستان میں
بھی انہوں نے
کافی وقت
گزارا ہے۔
تفصیلی بائیوگرافی
شاید آپ کو
انٹر نیٹ پر
مل جائے۔
مارماڈیوک
پکتھال کے
بارے میں زیادہ
علم نہیں ہے۔
ان کا قرآن کا
ترجمہ بہت
مشہور ہے۔
مورس بوکائے
فرنچ تھے اور
غالباً عیسائی
تھے۔ انہوں
نے قرآن،
بائبل اور
سائنس کے نام
سے کتاب لکھی
ہے جس کا اردو
ترجمہ بھی
دستیاب ہے۔
تفصیلات آپ
ان لنکس پر دیکھ
سکتے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Maurice_Bucaille والسلام مبشر |
||
|
اسلا م
وعلیکم مبشر
صاحب کیا حا ل
چا ل ہے آپ کا۔
لنکز بھیجنے
کا شکر یہ۔ مارما
ڈیو ک بکھتا ل
نے قر آن مجید
کا جو تر جمہ کیا
ہے کیا وہ
اردو میں ا
نٹر نیٹ پر
دستیاب ہے میں
گو گل میں جب
سر چ کر تا ہوں
تو وہ انگلش میں آتا
ہے کیا ان کا
تر جمہ انٹر نیٹ
پر اردو میں
دستیا ب ہے۔
کیا مو رس بو
کا ئے کی کتا ب
اردو میں
انٹر نیٹ پر
دستیاب ہے۔ |
||
|
وعلیکم
السلام ورحمۃ
اللہ
وبرکاتہ ۔
پکھتال صاحب
نے ترجمہ
انگلش ہی میں
کیا تھا۔ ترجمے
کا ترجمہ
کرنے کا تو
کوئی فائدہ
نہیں کیونکہ
پہلے ہی اردو
ترجمے کافی ہیں۔
مورس بوکائے
کی کتاب کا
اردو ترجمہ
ہارڈ کاپی کی
شکل میں دیکھا
ہے مگر انٹرنیٹ
پر ابھی میری
نظر سے نہیں
گزرا۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام /
سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں /
علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ /
دور
جدید میں
دعوت دین کا
طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle / Empirical Evidence of God’s Accountability
|
||