|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
ہم آپ کی
تحریریں
شائع کرنا
چاہتے ہیں!!! Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
محترم مبشر
بھائی امید
ہے کہ آپ صحت
وایمان کی
بہترین حالت
میں ہوں گے ۔
اللہ تعالیٰ
آپ سے دین ودنیا
کا زیادہ سے زیادہ
کام لے۔ میں
نے آپ کی ویب
سائٹ پر تعمیر
شخصیت
پروگرام دیکھا
۔ مجھے یہ
پروگرام دیکھ
کر بہت خوشی
ہوئی اور یہ
اطمینان بھی
ہوا کہ کوئی
تو ہے جو اس
معاشرے میں
اصلاح کا کام
کر رہا ہے۔
صورت حال کچھ یوں
ہے کہ میں اس
پروگرام کو
قسط وار اپنی
ویب سائٹwww.lahoreupdates.com پر دینا
چاہتا ہوں ۔
امید ہے آپ
مجھے اس بات کی
اجازت عنایت
فرمائیں گے ۔ فقط
والسلام آپ
کے جواب کا
منتظر آپ
کا بھائی، محمد
راشد ایڈیٹر www.lahoreupdates.com |
||
|
جواب: محترم راشد
بھائی وعلیکم
السلام و رحمۃ
اللہ
وبرکاتہ آپ
کی ای میل،
تاثرات اور
دعاؤں کا بہت
بہت شکریہ۔
اللہ تعالی
آپ کو جزائے خیر
دے۔ میری طرف
سے تمام
بھائیوں کو
اجازت ہے کہ
وہ بلاتکلف میری
کوئی بھی تحریر
اپنی ویب
سائٹ پر پبلش
کر سکتے ہیں۔
بس اتنی
درخواست ہے
کہ متعلقہ ویب
پیج کا اوریجنل
لنک وہاں پر
بھی دے دیجیے
گا۔ دعاؤں کی
درخواست ہے۔
میرے لائق
کوئی خدمت ہو
تو ضرور بتائیے
گا۔ والسلام محمد
مبشر نذیر (اکتوبر
2009) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||