|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
یاجوج و
ماجوج کون ہیں؟ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
قرآن میں یاجوج
و ماجوج کا
ذکر ہے کہ وہ قیامت
کی نشانیوں میں
سے ایک ہیں۔
اس کے بارے میں
بتائیے؟ عبداللہ،
سیالکوٹ،
پاکستان |
||
|
جواب: یاجوج ماجوج
سیدنا نوح علیہ
السلام کے بیٹے
یافث کی
اولاد کو
کہتے ہیں جو
سنٹرل ایشیا
میں آباد ہوئی۔
یہاں سے یہ
لوگ مشرق میں
چین، کوریا،
جاپان کی طرف
نکلے اور
مغرب میں یورپ
کی طرف۔ پھر یورپ
سے انہوں نے
امریکہ اور
آسٹریلیا
آباد کیے۔ ان
کے بارے میں میرا
نقطہ نظر یہ
ہے کہ موجودہ
دور کے روسی،
چینی، یورپین،
اور امریکی ہی
دراصل یاجوج
ماجوج ہیں۔
بعض یاجوج
ماجوج
مسلمان بھی
ہو گئے جیسے
منگول، ترک
وغیرہ۔ یاجوج
ماجوج کی پہلی
یلغار ہم پر
تاتاریوں کی
صورت میں ہو
چکی ہے۔ دوسری
یلغار یورپی
اقوام کی
صورت میں ہوئی۔
ممکن ہے کہ
مستقبل میں تیسری
یلغار امریکیوں
کی جانب سے
اور چوتھی چینیوں
کی جانب سے ہو
جائے۔ یاجوج
و ماجوج کی
تفصیل کے لئے یہ
تحریریں دیکھیے: http://www.ishraqdawah.org/CurrentIshraqArticleDetail.aspx?Id=686&Ser=1
میرے سفرنامہ
ترکی میں بھی
آپ اس کی تفصیل
دیکھ سکتے ہیں۔ محمد
مبشر نذیر (دسمبر 2009) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||