|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
بینک سے
ملنے والے
سود کا کیا
کیا جائے؟ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
السلام وعلیکم میرے
بھاءی کو بینک
سے 7000روپےسودکے ملے ۔
اس کا اب کیا کیا
جائے ۔ کیا اس
کو پھاڑنا
بہتر ہے یا اس
سے کسی کی مدد
کرلیں۔ آپ سے
قران و حدیث کی
روشنی میں
جواب دیں۔ طاہر
علی خان،
کراچی،
پاکستان |
||
|
جواب: وعلیکم
السلام و رحمۃ
اللہ
وبرکاتہ بینک
نبی کریم صلی
اللہ علیہ
وسلم کے بہت
بعد وجود پذیر
ہوئے تھے۔ اس
وجہ سے یہ
اجتہادی
مسئلہ ہے۔
قرآن و حدیث
میں اسے بیان
نہیں کیا
گیا۔ علماء
کے مابین اس
مسئلے میں
اختلاف ہے۔ اس
ضمن میں سب سے
بہتر رائے جو
مجھے لگی ہے
وہ یہ ہے کہ
صدقہ کی نیت
کے بغیر اسے
کسی غریب کو دے
دیں۔ اگر آپ بینک
سے یہ رقم نہیں
لیتے تب بھی
آپ سودی سسٹم
ہی کو سپورٹ
کر رہے ہوتے ہیں۔
اور اگر لے کر
خود خرچ کریں
تو یہ سود
کھانا ہو گا۔
سب سے بہتر یہ
ہے کہ یہ انہی
کو لوٹا دیا
جائے جن سے
لوٹ کھسوٹ کر کے
سودی نظام نے
اس مال کو کمایا
ہے۔ صدقہ کی نیت
نہ کریں کیونکہ
صدقہ صرف
حلال مال سے
ہوتا ہے۔ بس یہ
نیت کریں کہ
جس کا مال
تھا، اسی کو
لوٹا رہا
ہوں۔ والسلام محمد
مبشر نذیر (دسمبر
2009) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||