|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
اللہ تعالی
کو یاد رکھنے
کا طریقہ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
اللہ کو ہر
وقت یاد
رکھنے کے لئے
کوئی وظیفہ
بتائیے۔ اور
چاہے کام بھی
کر رہے ہوں،
ہر کام کرتے
ہوئے بھی
اللہ کو یاد
رکھنے کے لئے
کوئی وظیفہ
بتائیے۔
شکریہ۔ |
||
|
جواب:
اللہ تعالی
کو مسلسل یاد
رکھنا کسی وظیفے
سے ممکن نہیں
ہے بلکہ اس کے
لئے آپ کو عقل
اور شعور کو God-oriented بنانا ہو گا۔
ایک حدیث میں
اس کا طریقہ یہ
بتایا گیا ہے
کہ نماز میں یہ
احساس پیدا
کرنے کی کوشش
کیجیے کہ
اللہ تعالی
آپ کو دیکھ
رہا ہے۔ اسی
احساس کو
نماز سے باہر
بھی جاری
رکھنے کی
کوشش کیجیے۔
شروع شروع
میں دشواری
ہو گی مگر بعد
میں ایسی عادت
بنے گی کہ ہر
قدم اٹھاتے
ہوئے ضمیر یہ
یاد کروائے
گا: "کیا کرنے
جا رہے ہو؟
اللہ دیکھ رہا
ہے۔" جب یہ
کیفیت آ جائے
تو پھر انسان
ہر وقت اپنا
محاسبہ کر
رہا ہوتا ہے
کہ کہیں میں
کچھ ایسا نہ
کر بیٹھوں کہ
میرا اللہ
مجھ سے ناراض
ہو جائے۔ اللہ
تعالی ہم سب
میں یہ کیفیت
پیدا
فرمائے۔ محمد
مبشر نذیر (جنوری
2010) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||