|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
انبیاء
کرام علیہم
الصلوۃ
والسلام کا
زمانہ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
جس طرح ہمیں
پتہ ہے کہ
حضرت عیسی علیہ
السلام کا
زمانہ دو
ہزار سال
پہلے کا ہے۔
اسی طرح آپ
مجھے دوسرے
انبیاء کرام
کے بارے میں
بتائیں گے کہ
وہ کتنے سال
پہلے دنیا میں
تشریف لائے
تھے۔ عبداللہ،
سیالکوٹ،
پاکستان |
||
|
جواب:
سیدنا ابراہیم
علیہ السلام
اور آپ کے بعد
والے انبیا
کا زمانہ
معلوم ہے۔ آپ
علیہ السلام
کا زمانہ قریبا
2000 ق م یعنی 4000 سال
پہلے کا ہے۔ سیدنا
موسی علیہ
السلام کے
زمانے کا
اندازہ 1200 ق م،
داؤد علیہ
السلام کا 800 ق م
اور اسی طرح
مختلف انبیاء
کے زمانے کا
معاملہ یہ ہے۔
یہ سب اندازے
تقریباً ہیں۔
تفصیل کے لئے
بائبل دیکھیے۔
بعض لوگوں نے
سیدنا نوح و
آدم علیہما
الصلوۃ
والسلام اور
ان کے درمیان
کے انبیاء کا
زمانہ متعین
کرنے کی کوشش
کی ہے
اور انہیں 8000-10000BC کے
زمانے کا
قرار دیا ہے
مگر ان کے
اندازے درست
نہیں ہیں۔ جدید
حجری تحقیقات
(Fossilology) سے بھی اس اندازے
کی تردید ہوتی
ہے۔ عین
ممکن ہے کہ یہ
حضرات
لاکھوں سال
پہلے موجود
رہے ہوں۔ محمد
مبشر نذیر (جنوری
2010) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||