|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
|||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
||
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
|||
|
انبیاء
کا شجرہ نسب Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
|||
|
سوال:
حضرت آدم علیہ
السلام سے لے
کر حضرت محمد
صلی اللہ علیہ
وسلم تک جتنے
مشہور انبیاء
کا ذکر قرآن
مجید میں ہے۔
کیا آپ مجھے
ان کا سلسلہ
نسب بتائیں
گے کہ ان کا
آپس میں نسب
کہاں جا کر
ملتا ہے۔ یعنی
حضرت ابراہیم
علیہ السلام
سے لے کر حضرت
محمد صلی
اللہ علیہ
وسلم تک پشت
در پشت سلسلہ
نسب، اسی طرح
حضرت آدم علیہ
السلام سے لے
کر حضرت
ابراہیم علیہ
السلام تک
سلسلہ نسب
بتائیے۔ عبداللہ،
سیالکوٹ،
پاکستان |
|||
|
جواب:
حضرت ابراہیم
علیہ الصلوۃ
والسلام سے
لے کر نبی کریم
صلی اللہ علیہ
وسلم کا شجرہ
نسب آپ کو سیرت
کی کسی بھی
کتاب میں مل
جائے گا۔
بلکہ الرحیق
المختوم میں
حضرت آدم علیہ
السلام تک یہ
شجرہ دیا ہوا
ہے۔ یہ بھی آپ
کو نیٹ پر مل
جائے گی۔
گوگل پر سرچ
کر لیجیے۔
بلکہ اس لنک
پر انبیاء
کرام کا پورا
شجرہ دیا ہوا
ہے۔ http://www.bizbrowse.com/Religion/Islam/tree.htm
سیدنا
ابراہیم سے
آدم علیہما
الصلوۃ
والسلام کا
شجرہ نسب
بائبل کی
کتاب پیدائش
سے منقول ہے۔
اگر آپ کوئی
بھی بائبل دیکھ
لیں تو اس کے
پہلے دو تین
صفحات میں یہ
شجرہ مل جائے
گا۔ بعض اہل
علم کی رائے میں
سیدنا ابراہیم
علیہ السلام
کے اوپر کے
شجرہ میں بہت
سی کڑیاں
غائب ہیں یعنی
یہ صرف مشہور
سرداروں کے
نام ہیں اور
دو ناموں کے بیچ
میں کئی کئی
نام غائب ہو
سکتے ہیں۔
حضرت ابراہیم
علیہ السلام
کے بعد کے انبیاء
انہی کی
اولاد ہیں۔ محمد
مبشر نذیر (جنوری
2010) |
|||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
|||