|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
رومن ایمپائر Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
دنیا کی دو
سپر پاورز
گزری ہیں۔ ایک تو
ایران اور
دوسری روم۔
روم کے بارے میں
پوچھنا تھا
کہ موجودہ
روم اٹلی کا ایک
شہر ہے۔ کیا یہ
وہی روم تھا یا
کوئی دوسرا
ملک تھا۔ کیا یہ
یونان کا نام
تو نہیں تھا؟ (عبداللہ،
سیالکوٹ،
پاکستان) |
||
|
جواب:
رومی
سلطنت کا
دارالحکومت
ایک زمانے تک
اٹلی کا شہر
روم ہی تھا۔
جب شہنشاہ
قسطنطین نے ترکی
کو فتح کیا تو
"قسطنطنیہ" یا
Constantinople کے نام سے
اپنا
دارالحکومت یہاں قائم کیا
جو اب
استنبول
کہلاتا ہے۔ یہ
سلطنت بعد میں بھی
رومن ایمپائر
ہی کہلاتی رہی۔
کافی
عرصے بعد اس
کے دو ٹکڑے ہو گئے جن میں
قسطنطنیہ ایسٹرن
رومن ایمپائر
کہلاتی رہی۔ آپ وکی
پیڈیا پر اس تاریخ کو دیکھ
سکتے ہیں۔ یونانی،
رومن ایمپائر
سے پہلے اپنا
دور عروج
گزار چکے
تھے۔ محمد
مبشر نذیر (جنوری
2010) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||