|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
فرعون کی
ممی اور بنی
اسرائیل کی
غلامی Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
حضرت یوسف علیہ
السلام اور
حضرت موسی علیہ
السلام کے
درمیان کتنے
عرصے کا فرق
ہے؟ کیا حضرت
موسی علیہ
السلام کی پیدائش
کے دور کا
فرعون اور جو
فرعون غرق
ہوا تھا ، وہ
دونوں ایک ہی
ہیں یا الگ
الگ ہیں۔ اور
فرعون نے
کتنے سالوں
تک بنی اسرائیل
کو غلام
بنائے رکھا
تھا۔ اور جو
ممی مصر سے دریافت
ہوئی تھی اور
جس کے بارے میں
کہتے ہیں کہ یہ
فرعون کی ممی
ہے، کیا یہ وہی
فرعون تھا جو
ڈوبا تھا۔ (عبداللہ،
سیالکوٹ،
پاکستان) |
||
|
جواب:
حضرت یوسف علیہ
السلام کے
زمانے کا
اندازہ 1600 ق م
لگایا گیا ہے اور
حضرت موسی علیہ
السلام کے
وقت کا
اندازہ 1200 ق م
کے قریب۔ ان
کا واسطہ دو
فراعین سے
پڑا تھا، ایک
رعمسیس جس نے
آپ کی پرورش کی
اور دوسرا منفتاح
جس سے آپ کا
واسطہ پیش آیا۔
ڈوبنے کا
معاملہ
منفتاح کے
ساتھ پیش آیا۔
رعمسیس اور
منفتاح
دونوں کی ممیاں
قاہرہ کے
عجائب گھر میں
موجود ہیں
اور میں نے
خود ان کا
مشاہدہ کیا
ہے۔ بنی
اسرائیل کی
تاریخ اور ممی
کے بارے میں
معلومات اور
تصاویر میرے
سفرنامے میں
آپ اس لنک پر
ملاحظہ فرما
سکتے ہیں:
محمد
مبشر نذیر (جنوری
2010) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||