|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
طویل
عرصے سے قضا کی
ہوئی نمازوں
کی ادائیگی کیسے
کی جائے؟ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال:
میں نمازیں
باقاعدگی سے
پڑھتا ہوں لیکن
آج سے نو دس
سال پہلے میں
نماز نہیں
پڑھتا تھا۔ کیا
مجھ سے ان
نمازوں کا بھی
حساب ہو گا۔ میں
یہی سنا ہے
اور کتابوں میں
بھی پڑھا ہے
کہ ہر نماز کا
حساب ہو گا۔
اس لئے پچھلی
ساری نمازیں
قضا کر کے پڑھ
لینی چاہییں۔
مجھے تو یاد
بھی نہیں ہے
کہ میری کتنی
نمازیں قضا
ہوئی ہیں اور
انہیں کس طرح
ادا کرنا ہے۔ عبداللہ،
سیالکوٹ،
پاکستان |
||
|
جواب:
اس معاملے میں
علماء کے مابین
اختلاف ہے کہ
ساری نمازوں
کو پڑھنا
ضروری ہے یا
توبہ سے
پچھلے
گناہوں کی
طرح نمازیں
بھی معاف ہو
جاتی ہیں۔ ۔ میں
نے اس پر تحقیق
نہیں کی ہوئی۔
اس وجہ سے
تفصیلی جواب
دینے سے قاصر
ہوں۔ آپ کے
بارے میں
مشورہ یہ ہے
کہ سنتوں اور
نفلوں کی جگہ
قضا نماز کی نیت
کرتے رہیے۔
بلوغت کے بعد
جتنا عرصہ آپ
نے نماز نہیں
پڑھی، اتنے
عرصے کا
اندازہ کر لیجیے۔
جب نمازیں
ادا ہو جائیں
تو پھر سنت و
نفل کی نیت کر
لیجیے۔ محمد
مبشر نذیر (جنوری 2010) |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||