|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
Personality Development Program
Contribute
to humanity by develop a God-oriented personality!!! |
تعمیر
شخصیت
پروگرام
ایک
خدا پرست
شخصیت کی
تعمیر کر کے انسانیت
کی خدمت
کیجیے!!! |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اردو
اور عربی
تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ
کیجیے
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
علمی اور
پراپیگنڈا
پر مبنی تحریروں
میں فرق Click here for
English Version پی ڈی
ایف فارمیٹ
میں تحریر
ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
تحریریں
دو قسم کی
ہوتی ہیں۔
ایک وہ جو خاص
علمی اسلوب
پر لکھی جاتی
ہیں اور
دوسری وہ جن
کا مقصد یہ
ہوتا ہے کہ پراپیگنڈا
کر کے لوگوں
کو کسی بات کے
لیے تیار کیا
جائے۔ یہ
تحریر ان
دونوں کے
موازنے پر
مشتمل ہے:
تحریروں سے
متعلق یہ
تفصیلات
دیگر اصناف
سخن جیسے ناول،
فلم، ڈرامہ، دستاویزی
پروگرام،
ٹالک شو
وغیرہ سبھی
کے لیے درست ہیں
تاہم ان
اصناف سخن
میں علمی
نوعیت کی
چیزیں کم ہی ملیں
گی اور زیادہ
تر
پراپیگنڈا
پر مبنی ناول،
فلمیں،
ڈرامے، ٹالک
شو اور حتی کہ
دستاویزی
پروگرام
نمایاں ہوں
گے۔ ان تفصیلات
کی بنیاد پر
چند مشورے آپ کے
پیش خدمت ہیں: · جب آپ
کوئی کتاب یا
آرٹیکل
پڑھنا چاہیں
تو اسے تھوڑا
سا پڑھ کر یہ
فیصلہ کرنے
کی کوشش
کیجیے کہ یہ
علمی تحریر
ہے یا
پراپیگنڈا
پر مبنی تحریر۔ · کوشش
کیجیے کہ
زیادہ تر
علمی
تحریریں
پڑھیے اور
پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریروں پر
اپنا قیمتی
وقت ضائع مت
کیجیے۔ · اگر کسی
موضوع پر آپ
کو علمی
تحریریں نہ
ملیں اور صرف
پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریریں
دستیاب ہوں
تو پھر کوشش
کیجیے کہ
مختلف نقطہ
نظر رکھنے
والی کوئی
تحریر بھی
تلاش کیجیے
اور دونوں
جانب کا نقطہ
نظر پڑھ کر ہی
کوئی رائے قائم
کیجیے۔ · پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریروں کا
تجزیہ کرتے
وقت اس بات کا
خیال رکھیے
کہ انہی
دلائل پر
توجہ دیجیے
جن کے درست
ہونے کو آپ
پرکھ سکیں۔
پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریروں کے
مصنفین عام
طور پر بڑے
طمطراق سے
ایسے دلائل
پیش کرتے ہیں
جن کے درست
ہونے کو
پرکھنا بڑا
مشکل ہوتا
ہے۔ مثلاً اخباروں
میں سیاسی
اور عسکری
موضوعات پر
آپ کو عینی
شاہدین کے
بیانات یا
انٹیلی جنس
رپورٹوں کا
ذکر ملتا ہے۔
یہ وہ دلائل
ہوتے ہیں،
جنہیں
پرکھنا ایک
عام قاری کے
لیے ممکن
نہیں ہوتا۔
اس وجہ سے ان
پر اپنے نقطہ
نظر کی بنیاد
نہ رکھیے۔
اپنا نظریہ
انہی دلائل
کی بنیاد پر
بنائیے،
جنہیں
پرکھنا آپ کے
لیے ممکن ہو۔
غلط نظریہ
اپنا لینے سے
بہتر ہے کہ آپ
کوئی نظریہ
نہ اپنائیں۔ · جب بھی آپ
خود کوئی
تحریر لکھنے
بیٹھیں تو
کوشش کیجیے
کہ علمی
انداز ہی میں
لکھیں۔ اس کی
وجہ یہ ہے کہ
عقل مند
قارئین، پراپیگنڈا
پر مبنی تحریروں
کے مصنفین کے
ناموں کے گرد
اپنے ذہن میں سرخ
دائرہ لگا
لیتے ہیں اور
پھر وہ مصنف
ہمیشہ کے لیے اپنی
ساکھ کھو
بیٹھتا ہے۔ ذاتی طور پر
میری کوشش
ہوتی ہے کہ
علمی انداز میں
لکھا جائے
تاہم کبھی
کبھار قلم سے
ایسے جملے
نکل جاتے ہیں
جو
پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریروں میں
استعمال
ہوتے ہیں۔ آپ
سے میری
گزارش ہے کہ اگر
میری
تحریروں میں
آپ کو اس
نوعیت کے
جملے ملیں تو
ضرور توجہ
دلائیے تاکہ
ان کی اصلاح
کی جا سکے۔
میں آپ کا بہت
شکر گزار ہوں
گا۔ (مصنف: محمد
مبشر نذیر)
غور فرمائیے! · علمی
تحریروں اور
پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریروں کے
مصنفین کا
نفسیاتی
تجزیہ
کیجیے۔ اس
بات کا جائزہ
لیجیے کہ
دونوں قسم کے
مصنفین کی
سوچ کیسی
ہوتی ہے؟ · آپ نے اب
تک جو مطالعہ
کیا ہے، ان
میں سے تین ایسی
تحریروں کی
نشاندہی
کیجیے جو آپ
کے خیال میں
علمی ہوں۔
اسی طرح تین
ایسی
تحریروں کی
نشاندہی
کیجیے جو پراپیگنڈا
پر مبنی ہوں۔ · آپ
پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریروں کو
کیسے پہچان
سکتے ہیں؟
کوئی سی تین
علامات بیان
کیجیے۔ · پراپیگنڈا
پر مبنی
تحریروں کو
پڑھنے کا آپ
کو کیا نقصان
ہو سکتا ہے ؟ · اردو
زبان کی
زیادہ تر
تحریریں
پراپیگنڈا
پر مبنی ہیں
یا علمی
نوعیت کی
ہیں؟ اپنے
مطالعے کی
بنیاد پر
جواب دیجیے۔ |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
یونٹ 1: اللہ اور
رسول کے ساتھ
تعلق تعمیر
شخصیت
پروگرام کا
تعارف | اللہ کے
نام سے شروع،
جو بڑا مہربان
ہے، جس کی
شفقت ابدی ہے | تیری
مانند کون
ہے؟ |
توحید
خالص: اول | توحید
خالص: دوم |
خدا،
انسان اور
سائنس: حصہ
اول |
خدا،
انسان اور
سائنس حصہ
دوم | خدا،
انسان اور
سائنس حصہ
سوم |
اصلی
مومن |
نماز
اور گناہ |
رمضان
کا مہینہ:
حاصل کیا
کرنا ہے؟ | اللہ کا
ذکر اور
اطمینان قلب | حج و عمرہ
کا اصل مقصد
کیا ہے؟ | ایمان
کی آزمائش | اور
زمین اپنے رب
کے نور سے چمک
اٹھے گی! | کیا
آخرت کا
عقیدہ اپنے
اندر
معقولیت
رکھتا ہے؟ | جنت
کا مستحق کون
ہے؟ | کیا
آپ تیار ہیں؟ | میلا
سووچ کا
احتساب |
ڈریم
کروز | موبائل
فون | خزانے
کا نقشہ | دین کا
بنیادی
مقدمہ: بعث و
نشر |
رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ
واٰلہ وسلم
کی محبت | منصب
رسالت سے
متعلق چار
بنیادی غلط
فہمیاں |
لو
لاک یا رسول
اللہ! |
درود
شریف | رحمۃ
للعالمین:
رحمت محمدی
کا ایک پہلو | حضور کی
سچائی اور
ہماری ذمہ
داری |
رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ
واٰلہ وسلم
کا ادب |
دین
میں تحریف
اور بدعت کے
اسباب یونٹ 2: منفی
شخصیت سے
نجات سطحی
زندگی |
کامیاب
زندگی |
یہ
کیسی بری
قناعت ہے! | مسئلہ
شفاعت |
نجات
کا دارومدار
کسی گروہ سے
تعلق پر نہیں
ہے | کردار
نہ کہ موروثی
تعلق | اختلاف
رائے کی صورت
میں ہمارا
رویہ | اسلام
اور نفسیاتی
و فکری آزادی |
مسلم
دنیا میں
ذہنی،
نفسیاتی اور
فکری غلامی کا
ارتقاء |
مذہبی
برین واشنگ
اور ذہنی
غلامی
| نفسیاتی،
فکری اور
ذہنی غلامی
کا سدباب
کیسے کیا جا
سکتا ہے؟ | دین
اور عقل |
دنیا
کے ہوشیار |
تنقید |
ریاکاری
اور مذہبی
لوگ | دوغلا
رویہ | اصول
پسندی
| بنی
اسرائیل کے
مذہبی
راہنماؤں کا
کردار
| فارم
اور اسپرٹ | دو
چہرے، ایک
رویہ |
عیسائی
اور مسلم
تاریخ میں
حیرت انگیز
مشابہت |
شیخ
الاسلام |
کام یا
نام | ہماری
مذہبیت |
نافرمانی
کی دو
بنیادیں |
ہماری
دینی فکر کی
غلطی اور
کرنے کا کام |
ٹرانسپیرنسی
انٹرنیشنل
کی رپورٹ اور
ایک حدیث | آرنلڈ
شیوازنگر کا
سبق |
آج
کے بے ایمان | نئی بوتل
اور پرانی
شراب | جدید
نسل |
بے
وقوف کون؟ | غیبت | شبہات | بدگمانی
اور تجسس | لکھ لیا
کرو |
عذر یا
اعتراف |
کبر
و غرور اور
علماء |
دھوکے
میں مبتلا
افراد کی
اقسام | برائی کی
جڑ |
تکبر
اور بہادری
میں فرق | اپنی خامی | مسلمان
وہ ہے |
تمسخر | منیٰ کا
سانحہ:
دنیاکو کیا
پیغام دے
گیا؟ |
عافیت
کا راستہ | انتہا
پسندی اور
اعتدال
پسندی کا فرق | کیا
رہبانیت
انتہا پسندی
ہے؟ | ایف آئی
آر |
لیجیے
انقلاب آ گیا | 18
اکتوبر کے
سبق |
مسجد
قرطبہ اور
مسجد اقصی | جادو | وجود
زن کے مصنوعی
رنگ | فحش
سائٹس اور
ہمارے
نوجوان |
سیکس
کے بارے میں
متضاد رویے | ہم جنس
پرستی |
عفت
و عصمت |
مغرب
کی نقالی کا
انجام |
جذبہ
حسد اور جدید
امتحانی
طریق کار | ساس اور
بہو کا مسئلہ | یہ خوش
اخلاقی |
کسل
مندی اور
سستی پر قابو
کیسے پایا جائے؟ | کیا آپ
اپنے بیوی
بچوں کو اپنے
ہاتھوں قتل
کر رہے ہیں؟ یونٹ 3: مثبت
شخصیت کی
تعمیر نیکی
کیا ہے؟ | پہاڑی
کا وعظ
| شیطانی
قوتوں کا
مقابلہ کیسے
کیا جائے؟ | ذکر،
شکر، صبر اور
نماز |
تعمیر
شخصیت کا
قرآنی لائحہ
عمل |
نظام
تربیت کا
انتخاب |
مسجد
کا ماحول | خود آگہی
اور SWOT Analysis
| اپنی
کوشش سے | الحمد
للہ رب
العالمین | لکھ کر
سوچنے والے |
اعتراف | کامیابی
کیا ہے؟ ایک
کامیاب
انسان کی کیا
خصوصیات
ہیں؟ |
صحیح
سبق |
زہریلا
نشہ |
میں
کیا کروں؟ | اپنے آپ
کو پہچانیے | غربت کا
خاتمہ کس طرح
ہوتا ہے؟ | نور
جہاں اور
ارجمند بانو | سڑک بند
ہے |
مثبت
طرز عمل ہی
زندگی کی
علامت ہے! | مزاج کی
اہمیت |
اور
تالہ کھل
گیا؟ |
اپنا
چراغ جلا لیں | دو قسم کی
مکھیاں | پازیٹو
کرکٹ |
نرم
دل محبت
و نفرت |
فرشتے،
جانور اور
انسان |
غصے
کو کیسے
کنٹرول کیا
جائے | اعتبار
پیدا کیجیے! |
بڑی
بی کا مسئلہ | وسعت
نظری |
سبز
یا نیلا؟؟؟ | دین کا
مطالعہ
معروضی
طریقے پر
کیجیے |
روایتی
ذہن | کامیابی
کے راز | تخلیقی
صلاحیتیں | اسی
خرچ سے
| خوبصورتی
اور زیب و
زینت |
بخل
و اسراف | احساس
برتری و
احساس کمتری | قانون کا
احترام |
امن
اور اقتصادی
ترقی |
موجودہ
دور میں جہاد
کیسے کیا
جائے؟ |
فیصلہ
تیرے ہاتھوں
میں ہے |
لوز
لوز سچویشن Loose Loose Situation
| یہی
بہتر ہے |
رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ
واٰلہ وسلم
کی علم سے
محبت |
وحی
اور عقل کا
باہمی تعلق
(حصہ اول) |
وحی
اور عقل کا
باہمی تعلق
(حصہ دوم) |
انسان
اور حیوان | واقفیت
کی کمی
| صحافت
اور فکری
راہنمائی |
نئی
طاقت جاگ
اٹھی | انسان
اور جانور کا
فرق |
Idiot
Box یونٹ 4: انسانوں
سے تعلق انسانی حقوق: اسلام اور مغرب کا تقابلی جائزہ | اسلام اور غیر مسلم اقوام | غیر مسلموں کے ساتھ ہمارا رویہ | ہماری دلچسپی | ایک پاکستانی | بنی اسرائیل سے اللہ کا عہد | غلطی کرنے والے کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے؟ | دوسروں سے غلطی کی توقع رکھیے! | سب کا فائدہ | حضرت ایوب علیہ الصلوۃ والسلام کی معیت کا شرف | مہربانی کی مہک | دہی کے 1,000,000 ڈبے | عظمت والدین کا قرآنی تصور | تخلیق کے عمل کے دوران والدین کا رویہ | شیر خوار بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟ | گفتگو کرنے والے بچے کی تربیت کیسے کی جائے؟ | بچوں کو نماز کی عادت کیسے ڈالی جائے؟ | بچوں میں شرم و حیا کیسے پیدا کی جائے؟ | برائی میں مبتلا بچوں سے کیسا رویہ رکھا جائے؟ | لڑکے اور لڑکی کی تربیت کا فرق | اپنی اولاد کے معاملے میں عدل و احسان سے کام لیجیے! | جوان ہوتے
بچوں کی سیرت
و کردار کی
تعمیر |
شادی اور
عورت | خاندانی
جھگڑے |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||