|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
کچھ لوگ
خدا کے منکر کیوں
ہیں؟ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال: جب اللہ
تعالیٰ کے
وجود کے
دلائل اتنے
واضح ہیں تو
بہت سے لوگ خدا کا
انکار کیوں
کرتے ہیں؟ کیا
ان کے پاس اس
کے کچھ دلائل
موجود ہیں۔ جواب: اللہ
تعالیٰ کے
وجود سے
انکار عقلی
دلائل کی بنیاد
پر نہیں کیا
جاتا۔ اگر ہم
ملحدین کے
لٹریچر کا
جائزہ لیں تو
اس میں دو چیزیں
ملیں گی۔ یا
تو وہ خدا کے
وجود پر پیش
کئے گئے
دلائل کو اپنے تئیں
رد کرکی کوشش
میں مصروف
ہوں گے یا پھر
ڈارون کے نظریے
جیسے بودے
دلائل پیش
کرتے نظر آئیں
گے۔ (ڈارون کے
نظریے کے رد میں
تفصیلی بحث دیکھیے،
www.harunyahya.com ) اصل میں
خدا کو مان لینے
کے نتیجے میں
انسان پر کچھ
اخلاقی ذمہ
داریاں عائد
ہوتی ہیں۔
خدا کو مان لینا
محض ایک فلسفیانہ
اقرار نہیں
ہے۔ اس کے نتیجے
میں لا محالہ
ایک معقول
شخص کو اس کے
رسولوں اور
اس کی جزا و
سزا کو ماننا
پڑتا ہے۔اگر یہ
سب مان لیا
جائے تو پھر
زندگی کو خدا
کے بنائے
ہوئے اصولوں
کی پابندی میں
گزارنا پڑتا
ہے جو بے لگام
آزادی کے
علمبردار
کرنے کے لئے تیار
نہیں ہیں۔ جو لوگ
خدا کا انکار
کرتے ہیں، وہ
ایسا کسی
معقول دلیل کی
بنیاد پر نہیں
بلکہ محض
اپنے جذبات کی
بنیاد پر
کرتے ہیں۔ اس
کا تجربہ آپ
ملحدین کی
تصنیفات کو
پڑھ کر یا ان
سے اس موضوع
پر گفتگو
کرکے کر سکتے
ہیں۔ محمد
مبشر نذیر July
2006 |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد جدید
کے مغربی اور
مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||