|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
|
Your
Questions & Comments Don't suppress questions!
Questions are good for your intellectual health!!! |
آپ کے
سوالات و
تاثرات سوالات
کو دبائیے نہیں!
سوالات
ذہنی صحت کی
ضمانت ہیں!!! |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
تقدیر
کا مسئلہ؟ Don't hesitate to
share your questions and comments. They will be highly appreciated. I'll
reply ASAP if I know the answer. Send at mubashirnazir100@gmail.com . |
||
|
سوال: اگر ہر
چیز خدا کی
مرضی ہی سے
ہوتی ہے اور
اس نے ہر چیز
کا پہلے سے فیصلہ
کر رکھا ہے تو
پھر دنیا کے
امتحان کا کیا
مقصد ہے؟ اس صورت
میں جہنم میں
ڈالا جانا کیا
ناانصافی نہ
ہو گی؟ جواب: تقدیر
کا مطلب یہ نہیں
کہ اللہ تعالیٰ
نے اپنی مرضی
سے ایک انسان
کے اعمال
پہلے سے طے (Pre-determined) کر رکھے ہیں
جن کے مطابق
وہ کسی کو جنت
اور کسی کو
جہنم میں ڈال
دے گا۔ ایسا
کچھ نہیں ہے۔
تقدیر کا
مطلب یہ ہے کہ
اللہ تعالیٰ
کو ہمیشہ سے
ہر بات کا علم
ہے۔ اس کے علم
سے ہم نیک یا
برے اعمال
کرنے پر
مجبور نہیں
ہو جاتے۔ اس
کو ایک مثال
سے اس طرح سمجھا
جاتا ہے کہ
تجربہ کار
اساتذہ کسی
طالب علم کو دیکھ
کر اندازہ
لگا لیتے ہیں
کہ یہ فیل ہو
گا یا پاس۔ ان
کے اس اندازے
سے طالب علم
کبھی مجبور
نہیں ہو جاتا
کہ وہ محنت نہ
کرے۔ یہ تو ایک
عام انسان کے
اندازے کی
بات ہے۔ اللہ
تعالیٰ کا
علم یقینی
اور حتمی ہے لیکن
وہ کسی شخص کو
اچھے یا برے
عمل پر مجبور
نہیں کرتا۔ محمد
مبشر نذیر May
2006 |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام /
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد جدید
کے مغربی اور
مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||