|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
کتاب
الرسالہ از
امام محمد بن
ادریس شافعی (اردو
ترجمہ و تلخیص) کتاب
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 6MB) |
||
|
یہ
حصہ کتاب کے
تعارف پر
مشتمل ہے۔ اس
حصے میں امام
شافعی نے یہ
اصول بیان کیے
ہیں: ·
دین کے
احکام "البیان"
ہیں۔ اس کا
مطلب یہ ہے کہ یہ
اپنے اولین
مخاطبین پر
بالکل واضح
تھے۔ ·
اللہ تعالی
نے اپنے بعض
احکام کو اپنی
کتاب کے متن میں
واضح الفاظ میں
بیان کیا ہے
اور ان کا
مطلب بالکل
واضح ہے۔ ·
بعض
احکامات
قرآن مجید میں
بیان تو کیے
گئے ہیں لیکن
ان کی تفصیلات
رسول اللہ صلی
اللہ علیہ واٰلہ
وسلم کے ذریعے
واضح کیا گیا
ہے۔ ·
بعض
احکامات
قرآن میں بیان
نہیں کیے گئے
بلکہ ان کا
حکم رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ واٰلہ
وسلم نے دیا
ہے۔ قرآن میں
ان کے لئے
اجمالاً یہ
کہہ دیا ہے کہ
رسول کی
اطاعت و
اتباع کی
جائے۔ ·
بعض ایسے
احکامات بھی
ہیں جن میں
اجتہاد کرنے
اور عقل
استعمال
کرنے کا حکم
دے کر ان کے تعین
کو امت پر
چھوڑ دیا گیا
ہے۔ ·
اجتہاد،
قیاس کے ذریعے
کیا جائے گا۔
اس میں علماء
کے درمیان
اختلاف رائے
ہونا ممکن ہے۔
اگر ان میں
اجتہاد کرتے
ہوئے اتفاق
رائے ہو جائے
تو اسے
"اجماع" کہتے
ہیں۔ ·
دینی علم
کے دو حصے ہیں۔
ایک تو وہ دینی
علم ہے جو
رسول اللہ صلی
اللہ علیہ واٰلہ
وسلم کے
زمانے سے عام
لوگوں سے عام
لوگوں کو
تواتر سے
منتقل ہوتا آ
رہا ہے۔ اسے
حاصل کرنا ہر
مسلمان کے
لئے ضروری ہے۔
جو ایسا نہ
کرے گا وہ
گناہ گار ہو
گا۔ دینی علم
کا دوسرا حصہ
وہ ہے جو خاص
ذرائع سے
حاصل ہوتا ہے۔
اسے حاصل
کرنا علماء کی
ذمہ داری ہے۔
اگر وہ اپنی
ذمہ داری ادا
کر دیتے ہیں
تو باقی لوگ
گناہ گار نہیں
ہوتے۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد جدید
کے مغربی اور
مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||