|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
|||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
||
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
|||
|
علوم
الحدیث: ایک تعارف کتاب
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 5MB) حصہ پنجم: اسناد
اور اس سے
متعلقہ علوم یونٹ 12: اسماء
الرجال (راویوں
کا علم) |
|||
|
سبق 10:
راویوں کے
مختلف نام،
القاب اور
کنیتیں اس قسم کی
معلومات میں
راویوں کے
مختلف ناموں،
القاب اور
کنیتوں کا
ذکر کیا جاتا
ہے۔
اس کی
مثال محمد بن
سائب الکلبی
ہیں۔ انہیں
بعض لوگ "ابو
النضر" کے
نام سے جانتے
ہیں، بعض انہیں
"حماد بن
سائب" کہتے
ہیں اور بعض
انہیں "ابو
سعید" کے نام
سے جانتے
ہیں۔ ان
معلومات کا
فائدہ یہ ہے
کہ ان کی
بدولت یہ شک
دور جاتا ہے
کہ یہ ایک ہی
شخص ہے یا کئی
افراد ہیں۔
اس کے علاوہ
اس کی بدولت
حدیث بیان
کرنے والے
راویوں کی کی
گئی تدلیس
(یعنی سند میں
سے کسی راوی
کا نام
چھپانے) کا
علم بھی ہوتا
ہے۔ خطیب
بغدادی کا
اپنے اساتذہ
کے مختلف نام
استعمال
کرنا خطیب
بغدادی اپنی
کتابوں میں
ابو القاسم
الازہری،
عبیداللہ بن
ابوالفتح
الفارسی اور
عبیداللہ بن
احمد بن
عثمان
الصیرفی سے
حدیث روایت
کرتے ہیں۔ یہ
تینوں ایک ہی
شخص کے نام
ہیں۔ · حافظ
عبدالغنی بن
سعید کی "ایضاح
الاشکال" · خطیب
بغدادی کی "موضح
اوھام الجمع
و التفریق" |
|||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
|||