|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
علوم
الحدیث: ایک تعارف کتاب
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 5MB) حصہ پنجم: اسناد
اور اس سے
متعلقہ علوم یونٹ 11: اسناد
سے متعلق اہم
مباحث |
||
|
سبق 4:
باپ کا بیٹے
سے حصول حدیث سند حدیث
میں یہ نظر
آئے کہ کوئی
باپ اپنے بیٹے
سے حدیث کو
روایت کر رہا
ہے۔ اس کی مثال وہ
حدیث ہے جو
سیدنا عباس
نے اپنے بیٹے
فضل رضی اللہ
عنہما سے
روایت کی ہے
کہ رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ
واٰلہ وسلم
نے مزدلفہ
میں جمع کر کے
نمازیں ادا
فرمائیں۔ ایسی
احادیث کی
چھان بین سے
یہ شک دور ہو
جاتا ہے کہ
شاید سند میں
نام آگے
پیچھے ہو گئے
ہیں کیونکہ
عام طور پر
بیٹے ہی حدیث
کو باپ سے روایت
کرتے ہیں۔ اس
سے ہمارے اہل
علم کی تواضع اور
انکساری کا
اندازہ ہوتا
ہے کہ وہ ہر
شخص سے علم
حاصل کرنے کے
لئے تیار رہا
کرتے تھے خواہ
وہ ان سے عمر
اور مرتبے
میں کم ہی
کیوں نہ ہو۔ خطیب
بغدادی کی
کتاب "روایۃ
الآباء عن
الابناء"۔ بیٹے کی
باپ سے روایت
کے علم کی
اہمیت بیان
کیجیے۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||