|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
|||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
||
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
|||
|
علوم
الحدیث: ایک تعارف کتاب
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 5MB) حصہ سوم: جرح
و تعدیل یونٹ 6: راوی
اور اسے قبول
کرنے کی
شرائط |
|||
|
سبق 1:
جرح و
تعدیل کا
تعارف رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ
واٰلہ وسلم
کی حدیث ہم تک
راویوں کی
وساطت سے
پہنچی ہے۔ ان
راویوں کے
بارے میں علم
ہی حدیث کے
درست ہونے یا
نہ ہونے کی بنیاد
ہے۔ اسی وجہ
سے حدیث کے
ماہرین نے
راویوں کے
حالات اور ان
سے روایات
قبول کرنے کی
شرائط بیان
کرنے کا
اہتمام کیا
ہے۔ یہ شرائط
نہایت ہی
گہری حکمت پر
مبنی ہیں اور
ان شرائط سے
ان ماہرین
حدیث کے گہرے
غور و خوض اور
ان کے طریقے
کی اہمیت کا
اندازہ ہوتا
ہے۔ ان میں سے
کچھ شرائط کا
تعلق راوی کی
ذات سے ہے اور
کچھ شرائط کا
تعلق کسی
راوی سے حدیث
اور خبریں
قبول کرنے سے
ہے۔ دور قدیم
سے لے کر آج تک
کوئی ایسی
قوم نہیں
گزری جس نے
اپنے افراد
کے بارے میں
اس درجے کی
معلومات
مہیا کرنے کا
اہتمام کیا
ہو۔ کوئی قوم
بھی اپنے
لوگوں سے
خبریں منتقل
کرنے سے
متعلق ایسی
شرائط عائد
نہیں کر سکی
جیسی ہمارے
علمائے حدیث نے
ایجاد کی
ہیں۔ ایسی
روایات جن کے
منتقل کرنے والے
راویوں کے
ناموں کا علم
نہ ہو سکے کے
بارے میں یہ
خطرہ ہے کہ
کسی غلط خبر
کو صحیح سمجھ
لیا جائے۔ اس
وجہ سے ایسی
روایات کے
سچے یا جھوٹے
ہونے کی
تصدیق نہیں
کی جا سکتی۔
·
جرح اور
تعدیل میں
کیا فرق ہے؟ · جرح و
تعدیل کا
مقصد بیان
کیجیے۔ |
|||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
|||