|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
علوم
الحدیث: ایک تعارف کتاب
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 5MB) حصہ دوم: خبر
(حدیث) یونٹ 5: مقبول
و مردود
دونوں قسم کی
احادیث پر
مشتمل تقسیم |
||
|
سبق 5:
"مُسنَد"
حدیث لغوی
اعتبار سے
لفظ 'مسند'،
اسند کا اسم
مفعول ہے جس
کا معنی ہے
منسوب کی گئی
چیز۔
اصطلاحی مفہوم
میں مسند اس
مرفوع حدیث
کو کہتے ہیں
جس کی سند کا
سلسلہ رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ
واٰلہ وسلم
تک ملا ہوا
ہو۔ امام
بخاری یہ
حدیث روایت
کرتے ہیں: عبداللہ بن
یوسف نے مالک
سے، انہوں نے
ابو الزناد
سے، انہوں نے
اعرج سے اور
انہوں نے
سیدنا ابوہریرہ
رضی اللہ عنہ
سے روایت کی
کہ رسول اللہ
صلی اللہ
علیہ واٰلہ
وسلم نے
فرمایا، "جب
کتا تم سے کسی
کے برتن میں
منہ ڈال جائے
تو اس برتن کو
سات مرتبہ
دھوؤ۔" (البخاري) یہ ایک
مرفوع حدیث
ہے جس کا
سلسلہ سند
شروع سے لے کر
رسول اللہ
صلی اللہ
علیہ واٰلہ
وسلم تک ملا
ہوا ہے۔ مسند
حدیث کی
تعریف بیان
کیجیے۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||