|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
|||
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||||
|
علوم
الحدیث: ایک تعارف کتاب
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 5MB) حصہ دوم: خبر
(حدیث) یونٹ 4: مسترد
شدہ خبر |
||||
|
سبق 1:
خبر مردود
اور اسے
مسترد کرنے
کے اسباب خبر
مردود وہ خبر
ہے جس کے راوی
کا سچا ہونا
معلوم نہ ہو
سکے۔ صحیح
حدیث کی بحث
میں جو شرائط
پائی گئی
ہیں، ان میں
سے ایک یا
زیادہ شرائط
اگر پوری نہ
ہوں تو وہ
حدیث مسترد
کر دی جاتی
ہے۔
خبر
مردود کی
اقسام اور اس
کے اسباب اہل علم
نے خبر مردود
کی بہت سی
اقسام بیان
کی ہیں۔ بعض
اہل علم نے ان
کی تعداد
چالیس بتائی ہے۔
ان میں سے
اکثر ان
اقسام کے الگ
الگ نام رکھتے
ہیں جبکہ بعض
اہل علم سب کے
الگ الگ نام
رکھنے کی
بجائے بہت سی
اقسام کو ایک
ہی عمومی نام
"ضعیف" سے
موسوم کرتے
ہیں۔ حدیث
کو مسترد
کرنے کے
اسباب بہت
زیادہ ہیں لیکن
یہ سب کے سب ان
دو بڑے اسباب
کا حصہ ہیں۔
یہ بڑے اسباب
یہ ہیں۔ · اسناد
کی کڑیوں کا
ٹوٹ جانا (سقط
من الاسناد) · راوی
کی شخصیت پر عائد
کردہ الزامات
(طعن فی راوی) ان میں سے
ہر ایک سبب کے
تحت بہت سی
اقسام پائی جاتی
ہیں۔ ہم ان پر
انشاء اللہ
مستقل بحث
کریں گے۔ اس
کے علاوہ ثقہ
راویوں کی
بیان کردہ
حدیث کی مخالفت
کی وجہ سے بھی
حدیث ضعیف ہو
جایا کرتی ہے۔ ہم اپنی
بحث کی ابتدا
"ضعیف" حدیث
سے کرتے ہیں
جو کہ خبر
مردود کا
عمومی نام
ہے۔ مردود
احادیث کی
اقسام کے
چارٹ پر غور
کیجیے۔ احادیث
کو مسترد
کرنے کی
بنیادی
وجوہات کون کون
سی ہیں؟
|
||||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||||