|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah, in the name of, the Most
Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Religion
& Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
علوم
الحدیث: ایک تعارف کتاب
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 5MB) حصہ دوم:
خبر (حدیث) یونٹ 2: خبر
کی اقسام |
||
|
سبق 3:
خبر واحد لغوی اعتبار
سے "واحد" کا
مطلب ہے ایک۔
خبر واحد وہ
خبر ہے جو ایک
شخص نے روایت
کی ہو۔
اصطلاحی
مفہوم میں
خبر واحد وہ
خبر ہے جس میں
تواتر کی
شروط جمع نہ
ہوں (خواہ اس
کے روایت
کرنے والے ایک
سے زیادہ ہی کیوں
نہ ہوں۔) (نزہۃ
النظر ص 26) خبر واحد
سے غیر یقینی
(ظنی) علم حاصل
ہوتا ہے۔ اس
کا مطلب یہ ہے
کہ اس علم پر
بحث و
استدلال کی
گنجائش ہوتی
ہے۔ خبر واحد
کی طرق (اسناد)
کی تعداد کے
اعتبار سے تین
اقسام ہیں: · مشہور · عزیز · غریب ہم ان میں
سے ہر ایک پر
مستقل بحث کریں
گے۔ ·
متواتر
اور خبر واحد
میں فرق بیان
کیجیے۔ ·
خبر واحد
کی پانچ
اقسام کے نام
لکھیے۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ /
الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی جائے؟ / مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||