|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
|||
Religion & Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری،
امن اور
انسانیت کی
محبت سے
وابستہ |
||
|
|
|||
|
Risk & Reward – Balancing Ethics, Risk &
Entrepreneurship The Association of Chartered Certified Accountants
(ACCA), |
|||
|
تلاوت کلام
مجید قرآن مجید کی
تلاوت ایک بہت
بڑا فن ہے۔ اس
صفحے پر قرآن
مجید کی
تلاوت قاری
قرآن حافظ عامر
گزدر کی آواز میں پیش
کی گئی ہے۔ |
|
||
|
ابو
یحیی کا نیا
ناول جس میں
زندگی کی سب
سے بڑی حقیقت کو بیان
کیا گیا ہے۔
مادیت پرستی
اور کنزیومر
ازم کے بڑھتے
ہوئے رجحان
کے تحت ہم نے
زندگی کی سب
سے بڑی حقیقت
کو فراموش کر
دیا ہے۔ مصنف
نے خوبصورت
اسلوب میں اس
حقیقت کو یاد
دلا یا ہے۔۔۔۔۔
مزید |
|
||
|
سفر
نامہ ترکی (اپریل ۲۰۱۰) ترکی کا
سفرنامہ۔ جس
میں ترکی کے
جغرافیہ اور
تاریخ کو تفصیل
سے بیان کیا گیا
ہے۔
استنبول،
بولو، بلیک سی،
سامسن،
ترابزن، ارض
روم، کوہ
ارارات،
انقرہ،اور برسا کی
تفصیل۔ ترکی
کے سیاسی و
سماجی نظام
پر تفصیلی
تبصرہ۔ |
|
||
|
(Updated March
2010) This program contains an easy approach to learn the
Arabic Language. The objective of this program is to teach the Arabic for
understanding the Quran, the Hadith and the classic Arabic Literature. We
will focus on its linguistics, philology and figurative speech. In a few
months, you can become an expert in Arabic. |
|||
|
Personality Development Program (Updated
Oct 2008) It is a collection of short articles of different
authors on Personality Development. This program aims to develop our personalities in the
light of the Quran, the glorious and fine example of Prophet Muhammad (صلى الله
عليه وآله
وسلم) and the
ethical values promoted by all Divine Religions. We attempt to develop and enhance the positive
attributes in our personalities and at the same time try to get rid of our
negative aspects. This program targets an audience of both Muslims and
Non-Muslims. The Personality Development Model contains five units: ·
Unit I: Relationship with God & His Prophets ·
Unit II: Elimination of our Negative Personality ·
Unit III: Development of our Positive Personality ·
Unit IV: Relationship with Human Beings ·
Unit V: Our Responsibility, Vision & Mission آپ
اس پروگرام
کا مطالعہ
اردو اور
انگریزی
دونوں
زبانوں میں
کر سکتے ہیں۔ |
|||
|
مسلم
دنیا اور ذہنی،
نفسیاتی اور
فکری غلامی (ستمبر ۲۰۰۹) لوگوں کو نفسیاتی
غلام بنانے
سے متعلق
اسلام کی تعلیمات
کیا ہیں؟
مسلم تاریخ میں
نفسیاتی
غلامی کا
ارتقاء کیسے ہوا؟
موجودہ دور میں
نفسیاتی
غلام کیسے
بنائے جاتے ہیں؟
اس صورتحال
کا سدباب کیسے
کیا جائے ؟ مزید۔۔۔ |
|||
|
اسلام
میں جسمانی
اور ذہنی
غلامی کے
انسداد کی
تاریخ (نومبر
۲۰۰۸) غلامی کیا
ہے؟ دنیا میں
غلامی کا
آغاز کیسے
ہوا؟ اللہ کے
رسول صلی
اللہ علیہ واٰلہ
وسلم نے اپنے
معاشرے میں
غلامی کے
خاتمے کے لئے
کیا اقدامات
کیے؟ بعد کے
ادوار میں
مسلم دنیا میں
غلامی کا
ادارہ
ارتقاء پذیر
کیسے ہوا؟
موجودہ دور میں
غلامی کس کس
شکل میں
موجود ہے؟
ہمارے ہاں
نفسیاتی
غلام بنانے
کے لئے کیا
ہتھکنڈے
استعمال کیے
جاتے ہیں؟ مزید۔۔۔۔ |
|||
|
علوم
الحدیث: ایک
تعارف
(مارچ۲۰۰۸) علوم الحدیث، دینی علوم میں نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہی کے ذریعے یہ علم ہوتا ہے کہ کون سی حدیث واقعتاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی حدیث ہے اور کون سی حدیث آپ سے غلط طور پر منسوب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں اسماء الرجال کے فن سے تفصیلی تعارف بھی موجود ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
امام
شافعی کی
کتاب
الرسالہ کا
اردو ترجمہ و
تلخیص (دسمبر ۲۰۰۷) کتاب
الرسالہ
"اصول فقہ" کے
فن میں پہلی
کتاب ہے جو 200H
/ 830AD
کے لگ بھگ عربی
زبان میں لکھی
گئی۔ اصول
فقہ (Principles of
Jurisprudence) کے فن میں
وہ اصولوں بیان
کیے جاتے ہیں
جن کی بنیاد
پر قرآن،
سنت، اجماع
اور قیاس کی
بنیاد پر
قانون سازی کی
جاتی ہے۔ بنو
عباس کے عہد میں
اس فن کا مسلم
دنیا میں
ارتقا ہوا۔
امام شافعی
وہ پہلے شخص
تھے جنہوں نے
کتاب لکھ کر
باقاعدہ اس
فن کو مدون کیا۔
اس کتاب کا
ترجمہ اردو میں
پہلی مرتبہ پیش
کیا جا رہا ہے۔
ان لوگوں کے
لئے جو اسلامی
قانون میں
دلچسپی
رکھتے ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔۔ |
|||
|
اسلام
اور عہد حاضر
کی تبدیلیاں (ستمبر ۲۰۰۷) دور حاضر
میں ہونے والی
تبدیلیوں کی
بنیاد کیا
ہے؟ جدید دور
میں انسانی
نفسیات،
معاشرے، سیاست،
معیشت اور ٹیکنالوجی
میں ہونے والی
بڑی بڑی تبدیلیاں
کیا ہیں؟ آیا یہ
تبدیلیاں
مثبت ہیں یا
منفی اور ہمیں
ان تبدیلیوں
کے رد عمل میں
کیا رویہ اختیار
کرنا چاہیے؟
خاص طور پر ان
لوگوں کے لئے
جو "معاشرتی
ارتقاء" کی
سائنس سے
دلچسپی
رکھتے ہوں۔ یہ
اردو زبان میں
اپنی نوعیت کی
پہلی کتاب ہے۔ مزید۔۔۔۔۔۔۔ |
|||
|
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں (اگست ۲۰۰۷) سعودی عرب،
اردن اور مصر
کا سفر نامہ
جو کہ ان
مقامات سے
متعلق ہے جن
کا ذکر قرآن
مجید اور
بائبل میں کیا
گیا ہے۔ خاص
طور پر ان مقامات
کو تفصیل سے بیان
کیا گیا ہے جن
کا کسی نہ کسی
طرح تعلق
حضور نبی
اکرم صلی
اللہ علیہ
وسلم اور
سابقہ انبیاء
کرام علیہم
السلام کی سیرت
سے ہے۔ یہ سفر
نامہ ان
ممالک کے
قدرتی
مناظر، تاریخ، اور
عمرانی
حالات پر ایک
دستاویز کی حیثیت
رکھتا ہے۔ اس
سفرنامے میں
درج ذیل
ابواب شامل ہیں۔
مکہ
کے دیگر تاریخی
مقامات، سفر حج،
سفر
ہجرت، مدینہ
کے تاریخی
مقامات، بدر، احد، خندق، طائف، جازان،
فیفا اور
ابہا، خیبر،
مدائن صالح
اور تبوک، پیٹرا،
جنگ
موتہ اور ڈیڈ
سی، مادبہ،
جبل نیبو اور
بپستمہ سائٹ،
عقبہ، جزیرہ
نما سینا، قاہرہ،
اسکندریہ۔
مزید۔۔۔۔۔ |
|
||
|
اپنی شخصیت
اور کردار کی
تعمیر کیسے کی
جائے؟(دسمبر ۲۰۰۳) تعمیر شخصیت
ہر شخص کا
مسئلہ ہے۔ اس
تحریر میں
اپنی شخصیت
کے مختلف
پہلووں جیسے
ذہانت، علمی
سطح، تخلیقی
صلاحیتوں،
قوت ارادی،
خود انحصاری،
اخلاقیات
اور معاملہ
فہمی کو بہتر
بنانے کے لئے
تجاویز پیش کی
گئی ہیں۔ آخر
میں اپنی
صلاحیتوں سے
آگہی اور ان کی
جانچ پڑتال (Evaluation) کا
ماڈل پیش کیا
گیا ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
دین
دار افراد کے
لئے معاش اور
روزگار کے
مسائل(نومبر ۲۰۰۳) دین دار
افراد خواہ
وہ مدارس کے
تعلیم یافتہ
ہوں یا اعلی
تعلیم یافتہ،
اپنی دین داری
کے باعث عملی
زندگی میں
چند مخصوص
مسائل کا
سامنا کرتے
رہتے ہیں۔ اس
تحریر میں ان
مسائل کا
جائزہ لیا گیا
ہے اور ان کے
حل کے لئے
تجاویز پیش کی
گئی ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
Empirical
Evidence of Man’s Accountability to God (Nov 2007) Almighty God has not only described the concept of
hereafter in His Book. He has provided an empirical evidence of His
accountability for human beings in the form of implementing samples of hereafter
in this world through His messengers. See the maps and pictures of
archaeological sites related to this “Sample of Judgment Day”. More.... یہ پریزنٹیشن
اردو اور
انگریزی
دونوں میں
دستیاب ہے۔ |
|
||
|
کائنات:
خدا کی ایک
نشانی(اکتوبر ۲۰۰۷) یہ کائنات
اندھی قوتوں
کے کسی عمل سے
وجود میں نہیں
آئی۔ اس
کائنات کو ایک
ایسی ہستی نے
تخلیق کیا ہے
جو نہایت ہی
باتدبیر ہے۔
وہ ہستی صرف
اور صرف ایک ہی
ہے۔ یہ مذہب
کا بنیادی
مقدمہ ہے۔ یہ
ایسی حقیقت
جس تک انسان
اس کائنات ہی
میں غور و فکر
کر کے پہنچ
سکتا ہے۔ اس تحریر
میں کائنات کی
چند نشانیوں
کا ذکر کیا گیا
ہے جو خدا کی
طرف ہماری
راہنمائی
کرتی ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
A Dialogue with Atheism (Oct 2007) Atheists generally present some arguments in negation
of God. In this dialogue, arguments of Atheists have been compared with the arguments
which clearly tell that this universe is created by a Magnificent Creator.
For those sincere people who have doubts about existence of God. More…… |
|||
|
Quranic
Concept of Human Life Cycle (Oct 2007) Many people today are unaware about the fact that our
life does not ends at death. Quran presents an entire different view. The
Presentation is about the detailed description of “Quranic Concept of Human
Life Cycle”. This concept is demonstrated in this presentation in
audio-visual format. The presentation is available in English & Urdu
languages. More… یہ پریزنٹیشن
اردو اور
انگریزی
دونوں میں
دستیاب ہے۔ |
|||
|
مایوسی سے
نجات کیسے؟(ستمبر ۲۰۰۳) موجودہ دور
کا سب سے بڑا
نفسیاتی
مسئلہ مایوسی
ہے۔ مایوسی
خدا پر کامل یقین
نہ ہونے کے
سبب پیدا ہوتی
ہے۔ اس تحریر
میں مایوسی کی
اقسام،
وجوہات اور
اس سے نجات
پانے کے طریقوں
پر بحث کی گئی
ہے۔ ان لوگوں
کے لئے جو مایوسی
میں مبتلا ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ(ستمبر ۲۰۰۳) ایڈورٹائزنگ
کا شعبہ تخلیقی
نوعیت کا
شعبہ ہے۔ اس
شعبے میں چند
اخلاقی خرابیاں
در آئی ہیں جن
کے معاشرے پر
منفی اثرات
مرتب ہو رہے ہیں۔
اں خرابیوں میں
جذباتیت،
فحاشی، تعیشات
کی دوڑ، جھوٹ
اور اسراف
شامل ہے۔ اس تحریر
میں ان خرابیوں
کا تفصیلی
جائزہ پیش کیا
گیا ہے۔ مزید۔۔۔ |
|||
|
اسلام اور
نسلی و قومی
امتیاز(ستمبر ۲۰۰۳) اللہ تعالیٰ
نے تمام
انسانوں کو ایک
ہی باپ اور
ماں کی اولاد
بنایا ہے لیکن
لوگوں نے ایک
دوسرے کو
مختلف
گروہوں میں
تقسیم کر کے ایک
دوسرے کو حقیر
سمجھنا شروع
کر دیا۔ اس
تحریر میں
نسلی، قومی،
مذہبی، لسانی
اور علاقائی
امتیاز کے
بارے میں
اسلام کا
نقطہ نظر تفصیل
سے بیان کیا گیا
ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات(ستمبر ۲۰۰۳) الحاد صرف
خدا کے انکار
ہی کا نام نہیں
ہے۔ یہ ایک رویے
کا نام ہے جو
انسان کو عملی
زندگی میں
خدا سے بے
پرواہ کرتا
ہے۔ اس تحریر
میں جدید
الحاد کے
مغربی اور
پھر مسلم
معاشروں پر
اثرات کا تفصیلی
جائزہ لیا گیا
ہے اور الحاد
کے تاریخی
ارتقاء پر
بحث کی گئی ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
اسلام کا
خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت(اگست ۲۰۰۳) ممتاز امریکی ماہر سیاسیات جان ایل ایسپوزیٹو نے عام مغربی نقطہ نظر کے برعکس اس بات پر زور دیا ہے کہ مسلمانوں اور اہل مغرب میں افہام و تفہیم کے دروازے کھلنے چاہئیں اور تعصبات کو چھوڑ کر ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ مضمون ان کی کتاب The Islamic Threat: Myth or Reality
پر ایک
تبصرہ ہے۔
مصنف نے
اسلامی تاریخ
اور مسلم
ممالک میں
اسلامی تحریکوں
کا گہرا
مطالعہ کرتے
ہوئے یہ ثابت
کیا ہے کہ
اسلام مغرب
کے لئے خطرہ
نہیں۔ ہمیں ایک
دوسرے کو
مثبت انداز میں
لینا چاہیے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|||
|
دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار(فروری ۱۹۹۷) دور جدید
جہاں مادیت
پرستی کے
فروغ کا دور
ہے وہاں یہ
اپنے اندر
دعوت دین کے
لئے کچھ نئے
مواقع بھی
رکھتا ہے۔ جو
لوگ دعوت دین
کے کام میں
دلچسپی
رکھتے ہیں، یہ
تحریر انہیں
اس کی حکمت
عملی تیار
کرنے میں مدد
دے گی۔ مزید۔۔۔ |
|||
|
مختصر
تحریریں (اپ ڈیٹ ۲۰۰۷) دین و مذہب دین
کا مطالعہ
معروضی طریقے
پر کیجیے اسلام
نے غلامی کو ایک
دم ختم کیوں
نہ کیا؟ سورہ توبہ کے
شروع میں بسم
اللہ کیوں نہیں
ہے ؟ مکہ اور
مدینہ حرم کیوں
کہلاتے ہیں؟ مرد کا
وراثت میں
حصہ دوگنا کیوں
ہے؟ مذہب کی
دعوت کے لئے
کرنے کا سب سے
بڑا کام؟ کیا
عقل کے ذریعے
خدا کی پہچان
ممکن ہے؟ کیا
آخرت کا عقیدہ
معقولیت
رکھتا ہے؟ محمد
رسول اللہ کی
رسالت کا
ثبوت کیا ہے؟ معاشرتی
مسائل اقوام
عالم کو
مسلمانوں سے
ہمدردی کیوں
نہیں؟ ہمارے رویے بزرگوں
کی کرامات یا
ان کا کردار اختلاف
رائے کی صورت
میں ہمارا رویہ جذبہ
حسد اور جدید
امتحانی طریقہ |
|
||
|
About
the Founder Objective
of this website is to share knowledge. The author of this website, Muhammad
Mubashir Nazir, FCCA, CISA, CIA is a risk management professional. He has an
extensive background in religious studies. This
website is dedicated to his academic work in areas of ethics, religion,
personality development and risk management. Some articles and photos related
to his extensive traveling in Middle East and |
|||
|
Disclaimer Some
people have published my writings in their magazines and websites with or
without my permission. They have done that on their own initiative. I am NOT
RESPONSIBLE for their views, associations and the material published in their
magazines or websites. I am responsible only for the material published at
this website. Mubashir |
|||
|
Important Note Many resources in this
website are in Urdu. To view these resources, please download Urdu Font and install it in your computer. For writing
in Urdu, you can download Urdu Phonetic Keyboard. The best resolution to
view this website is 1280 x 800 pixels. The content of this website
is copyright protected © Mubashir Nazir. All rights expressly reserved. The
material can be republished with permission of the author. |
|||