|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Religion &
Ethics
Dedicated
to ethics, religious tolerance, peace and love for humanity |
اخلاقیات
اور مذہب
اعلی
اخلاقی رویوں،
مذہبی
رواداری، امن
اور انسانیت
کی محبت سے
وابستہ |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
|
||
|
جب زندگی
شروع ہو گی از ابو یحیی آخری
بات ناول
کو
ڈاؤن لوڈ کرنے کے
لئے یہاں کلک
کیجیے (سائز 5MB) |
||
|
محترم
قاری یہ ناول
اگر آپ نے
مکمل کرلیا
ہے تو امید ہے
کہ بیشتر
قارئین کی
طرح یہ آپ کے لیے
ایک نئی دنیا
کا تعارف
ثابت ہوا
ہوگا۔ لیکن میری
یہ خواہش ہے
کہ یہ ناول آپ
کے لیے
پروردگار
عالم کی آخری
کتاب کا بھی ایک
نیا تعارف بن
جائے۔ میں نے جو
کچھ لکھا ہے
وہ قرآن مجید
اور احادیث
کے بیانات
اور مجمل
اشارات کی
شرح و وضاحت میں
لکھا ہے۔
اللہ بدلے کے
دن کا مالک ہے۔
جنت اصل کامیابی
ہے۔ جہنم کا
خسارہ حقیقی
ناکامی ہے۔
دنیا کی زندگی
دھوکہ اور
متاع قلیل ہے۔
انسان کی ابدی
کامیابی صرف
اور صرف ایمان
اور عملِ
صالح کی قرآنی
دعوت کی پیروی
میں ہے۔ یہی
سب انبیا کی
دعوت اور
قرآن مجید کا
خلاصہ ہے۔
مجھے یقین ہے
کہ اس ناول کو
پڑھنے کے بعد
جب آپ قرآن مجید
کو سمجھ کر
ترجمے کے
ساتھ پڑھیں
گے تو آپ پر
قرآن مجید کے
بیانات کی معنویت
بڑی حد تک
واضح ہونے
لگے گی۔ قرآن
آپ کے لیے ایک
ان دیکھی دنیا
کا نہیں بلکہ
ایک مانوس دنیا
کا تعارف بن
جائے گا۔ اگر
آپ نے قرآن مجید
کو اس طرح پالیا
تو یہ میری سب
سے بڑی کامیابی
ہوگی۔ امید ہے
کہ اس ناول کے
مطالعے کے
بعد آپ کم از
کم ایک مرتبہ
پورے قرآن مجید
کو ترجمے کے
ساتھ پڑھنے کی
کوشش ضرور کریں
گے۔ خیر اندیش ابو یحییٰ abu.yahya786@gmail.com |
||
|
دیگر
تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ /
تعمیر
شخصیت
پروگرام
/ قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی پہلو
سے جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic Concept of
Human Life Cycle / Empirical Evidence of
God’s Accountability
|
||