|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Islamic Studies Program
Knowing
is not enough, we must apply! |
علوم
اسلامیہ
پروگرام
علم
کافی نہیں
ہے، اسے
استعمال
کرنا ضروری
ہے |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
New articles and books are
added this website on 1st of each month. |
||
|
علوم
الفقہ
پروگرام اس
پروگرام کا
مقصد علوم
فقہیہ کے
مضامین اور
اس سے متعلقہ
علوم سے درجہ
بدرجہ واقفیت
حاصل کرنے کا
ہے ۔ اس
پروگرام کے
تحت سیکھنے
کا طریقہ کار
بالکل سادہ
ہے۔ بس سبق
پڑھیے اور
مشقیں حل کیجیے۔
اس طریقے سے
آپ بالکل
ابتدائی
درجے سے علوم
فقہ کے اعلی
مباحث تک
آسانی سے
رسائی حاصل
کر سکتے ہیں۔ تفصیلی
تعارف
کے لئے یہاں
کلک کیجیے۔ |
||
|
اگر آپ سوال
جواب کے لیے
آن لائن
استاذ کی بلا
معاوضہ
خدمات سے
استفادہ
کرنا چاہیں
تو رجسٹریشن
فارم حاصل
کرنے کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ اس
پروگرام کے
سات ماڈیولز
ہیں: ·
ماڈیول FQ01 : بنیادی
فقہ ٹیکسٹ بک
ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ (تقریباً
2.3MB) ·
ماڈیول FQ02 : فقہی
مکاتب فکر کا
تقابلی
مطالعہ ان
شاء اللہ کچھ
عرصے میں
دستیاب ہو گا۔
·
ماڈیول FQ03 : اصول
فقہ اور تاریخ
فقہ کے اساسی
مباحث انشاء
اللہ کچھ
عرصہ میں دستیاب
ہو جائے گا۔ · ماڈیول
FQ04 : جدید
فقہی مسائل۔۔۔
حصہ اول انشاء
اللہ کچھ
عرصہ میں دستیاب
ہو جائے گا۔ ·
ماڈیول FQ05
: جدید
فقہی مسائل ۔۔۔
حصہ دوم انشاء
اللہ کچھ
عرصہ میں دستیاب
ہو جائے گا۔ ·
ماڈیول FQ06
: جدید فقہی
مسائل ۔۔۔
حصہ سوم انشاء
اللہ کچھ
عرصہ میں دستیاب
ہو جائے گا۔ ·
ماڈیول FQ07 : اصول
فقہ ۔۔۔ اعلی
مباحث انشاء
اللہ کچھ
عرصہ میں دستیاب
ہو جائے گا۔ تفصیلی
تعارف
کے لئے یہاں
کلک کیجیے۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت / Quranic
Concept of Human Life Cycle
/ Empirical Evidence of God’s Accountability
|
||