|
بِسمِ
اللهِ
الرَّحْمَنِ
الرَّحِيمِ Allah,
in the name of, the Most Affectionate, the Eternally Merciful |
||
Islamic
Studies Program
Knowing
is not enough, we must apply! |
علوم
اسلامیہ
پروگرام
علم
کافی نہیں
ہے، اسے
استعمال
کرنا ضروری
ہے |
|
اردو
اور عربی تحریروں کو بہتر
دیکھنے کے
لئے نسخ اور
نستعلیق
فانٹ یہاں سے
ڈاؤن لوڈ کیجیے
New articles and books are added this website on 1st of each month. |
||
|
تقابلی
مطالعہ
پروگرام اس
پروگرام کا
مقصد یہ ہے کہ
امت مسلمہ کے
مختلف
گروہوں اور
مکاتب فکر کے
مابین جو
اختلافات
پائے جاتے ہیں،
ان کا ایک غیر
جانبدارانہ (Impartial)مطالعہ کیا
جائے اور ان
کے نقطہ نظر
کے ساتھ ساتھ
ان کے استدلال
کا جائزہ بھی
لیا جائے۔ |
||
|
اس
پروگرام میں
ہم نے یہ
کوشش کی ہے کہ
تمام نقطہ
ہائے نظر کو،
جیسا کہ وہیں
ہیں، بغیر کسی
اضافے یا کمی
کے بیان کر دیا
جائے۔ ان کے
بنیادی
دلائل بھی جیسا
کہ ان کے حاملین
بیان کرتے ہیں،
واضح طور پر بیان
کر دیے جائیں۔
ہم نے کسی
معاملے میں
اپنا نقطہ
نظر بیان نہیں
کیا اور نہ ہی
کوئی فیصلہ
سنایا ہے کہ
کون سا نقطہ
نظر درست اور
کون سا غلط ہے۔
یہ فیصلہ
کرنا آپ کا
کام ہے۔ تفصیلی
تعارف کے لئے یہاں
کلک کیجیے۔
تعارف
کو PDF
فارمیٹ میں ڈاؤن
لوڈ کر کے لیے
یہاں کلک
کیجیے۔ تفصیلی
مضامین کی
فہرست کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ اس
پروگرام سے
متعلق عام
پوچھے جانے
والے سوالات
کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ ایڈمیشن
فارم ڈاؤن
لوڈ کرنے کے لیے
یہاں کلک کیجیے۔ اس
پروگرام کے
سات ماڈیولز
ہیں: · ماڈیول
CS01
: اہل سنت، اہل
تشیع اور
اباضی مسلک · ماڈیول
CS02
: اہل سنت کے ذیلی
مکاتب فکر ۔۔۔بریلوی،
دیوبندی،
اہل حدیث اور
ماورائے
مسلک حضرات · ماڈیول
CS03
: انکار سنت ،
انکار ختم
نبوت
اور مین
اسٹریم
مسلمان ·
ماڈیول CS04 : فقہی
مکاتب فکر ۔۔حنفی،
مالکی، شافعی،
حنبلی، ظاہری
اور جعفری · ماڈیول
CS05
: تصوف اور اس
کے ناقدین · ماڈیول
CS06
: دینی تحریکیں۔۔۔
سیاسی، عسکری،
دعوتی اور
فکری تحریکیں · ماڈیول
CS07
: روایت پسندی،
جدت پسندی
اور معتدل جدیدیت
۔۔۔ فکری،
ثقافتی،معاشی اور
قانونی
مسائل درسی
کتب حاصل
کرنے کے لیے پہلے ایڈمیشن
فارم پر کیجیے۔ تفصیلی
تعارف کے لئے یہاں
کلک کیجیے۔
تعارف کو PDF
فارمیٹ میں ڈاؤن
لوڈ کر کے لیے
یہاں کلک
کیجیے۔ تفصیلی
مضامین کی
فہرست کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ اس
پروگرام سے
متعلق عام
پوچھے جانے
والے سوالات
کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ ایڈمیشن
فارم ڈاؤن
لوڈ کرنے کے لیے
یہاں کلک کیجیے۔ |
||
|
مصنف
کی دیگر تحریریں تقابلی
مطالعہ
پروگرام / علوم
القرآن
پروگرام / قرآنی
عربی
پروگرام / سفرنامہ
ترکی
/ مسلم
دنیا اور ذہنی،
فکری اور نفسیاتی
غلامی
/ اسلام
میں جسمانی و
ذہنی غلامی
کے انسداد کی
تاریخ / تعمیر
شخصیت
پروگرام / قرآن اور
بائبل
کے دیس میں / علوم
الحدیث: ایک
تعارف / کتاب
الرسالہ:
امام شافعی کی
اصول فقہ پر
پہلی کتاب کا
اردو ترجمہ و
تلخیص
/ اسلام
اور دور حاضر
کی تبدیلیاں / ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے
جائزہ / الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات / اسلام
اور نسلی و
قومی امتیاز / اپنی
شخصیت اور
کردار کی تعمیر
کیسے کی
جائے؟
/ مایوسی
کا علاج کیوں
کر ممکن ہے؟ / دور جدید
میں دعوت دین
کا طریق کار / اسلام
کا خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت /
Quranic Concept of Human Life Cycle
/ Empirical
Evidence of God’s Accountability
|
||