|
|
||
|
Knowledge
increases with sharing while wealth decreases with sharing. Ali ul Murtada رضي
الله عنه |
||
|
|
||
|
New articles and books are added this website on 1st of each
month. Updates May 2013 (Rajab 1434) |
||
|
Top Performers of Islamic
Studies Program – April 2013 |
||
|
Updates April 2013 (Jumadi ul
Aakhir 1434) Top Performers of Islamic
Studies Program – March 2013 Theory of Evolution and Al-Jahiz What is Kashf
and what is its significance in religion? My Modest Wife vs. Attractive Women in the
Office عورت کی
امامت اور
ہمارا رویہ | کیا
میں دنیا میں
اپنی مرضی سے
آیا ہوں؟ |
||
|
اس
پروگرام کا
مقصد انتہائی
غیر
متعصبانہ
انداز میں دنیا
کے بڑے
مذاہب، ان کی
تاریخ،
عقائد، رسوم
و عادات،
مذہبی کتب
اور فلسفہ
اخلاق کا فہم
حاصل کرنا ہے
تاکہ ان کی
مدد سے ان
مذاہب کے
ماننے والوں
کے سامنے اسلام
کی دعوت موثر
انداز میں پیش
کی جا سکے۔ مزید ۔۔۔ |
|
|
|
اس
پروگرام کا
مقصد یہ ہے
کہ کہ
ہم امت مسلمہ
کے اس عظیم ذخیرے
سے واقفیت
حاصل کریں۔ جس
وقت قرآن و
سنت میں
بیان کردہ
احکام کو
سمجھ کر ان کا
اطلاق زندگی
میں پیش آنے
مسائل پر کیا
جا تا ہے تو اس
سے علم فقہ
وجود میں آتا
ہے۔ اس کا
تعلق پریکٹیکل
زندگی سے ہے۔ مزید ۔۔۔ |
|
|
|
عہد
صحابہ اور جدید
ذہن کے شبہات بہت
سے لوگوں کے
ذہنوں میں
عہد صحابہ سے
متعلق بعض
سوالات پائے
جاتے ہیں ؟
حضرت ابوبکر کی بیعت،
حضرت عثمان
کے خلاف
بغاوت، جنگ
جمل، جنگ صفین،
سانحہ کربلا وغیرہ سے
متعلق بہت سے
سوالات
لوگوں کی
ذہنوں میں
پائے جاتے ہیں۔ اس
کتاب میں انہی
سوالات کا
جواب ، تاریخی
تنقید (Historical
Criticism)کے
اصولوں کی
روشنی
حاصل کرنے کی
کوشش کی گئی
ہے۔ اور تاریخ
پر تنقید کے
اصولوں سے بھی
سیر حاصل بحث
کی گئی ہے۔ مزید ۔۔۔ |
|
|
|
سیرت
نبوی، عہد
صحابہ، عہد
بنو امیہ و بنو
عباس، مسلم
اسپین،
منگول ایمپائرز،
سلطنت عثمانیہ،
صفویہ اور
مغلیہ ،
کالونیل دور
اور دور جدید
کی مکمل تاریخ۔
آٹھ ماڈیولز
پر مبنی کورس
جس میں نہایت
تفصیل سے پوری
مسلم تاریخ
کا احاطہ کیا
گیا ہے۔ |
|
|
|
آٹھ
ماڈیولز پر
مبنی اس
پروگرام کا
مقصد ہے کہ ہم
رسول اللہ صلی
اللہ علیہ
وسلم کے علم
نبوت اور
اسوہ حسنہ کے
خزانے کو
حاصل کیا
جائے۔ فی
الحال اس کے
دو ماڈیولز
آن لائن کیے
جا رہے ہیں۔
ان میں سے
پہلے ماڈیول
میں ہم ان شاء
اللہ احادیث
نبوی کے ایک
منتخب نصاب
کا مطالعہ کریں
گے،
دوسرے ماڈیول
میں علوم
الحدیث کی
تفصیلات کا
مطالعہ کریں
گے اور تیسرے
ماڈیول سے احادیث
کی صحت کو
پرکھنے کے طریقوں
کی پریکٹس کریں
گے۔ اس کے بعد
ہم حدیث
کے بڑے
مجموعوں کا
مطالعہ کریں
گے۔ مزید ۔۔۔۔۔ |
||
|
یہ سات
ماڈیولز پر
مبنی ایک
کورس ہے جس میں
مسلم دنیا میں
پائے جانے
والے مختلف
فرقوں،
مسالک اور
گروہوں کے
نظریات اور
ان کے دلائل
کا تقابلی
مطالعہ کیا
جائے گا۔ تفصیل یہ
ہے: · ماڈیول
CS01
: اہل سنت، اہل
تشیع اور
اباضی مسلک · ماڈیول
CS02
: اہل سنت کے ذیلی
مکاتب فکر ۔۔۔بریلوی،
دیوبندی،
اہل حدیث اور
ماورائے
مسلک حضرات · ماڈیول
CS03
: انکار سنت ،
انکار ختم
نبوت
اور مین
اسٹریم
مسلمان ·
ماڈیول CS04 : فقہی
مکاتب فکر ۔۔حنفی،
مالکی، شافعی،
حنبلی، ظاہری
اور جعفری · ماڈیول
CS05
: تصوف اور اس
کے ناقدین · ماڈیول
CS06
: دینی تحریکیں۔۔۔
سیاسی، عسکری،
دعوتی اور
فکری تحریکیں · ماڈیول
CS07
: روایت پسندی،
جدت پسندی
اور معتدل جدیدیت
۔۔۔ فکری،
ثقافتی،معاشی اور
قانونی
مسائل کورس
کی مزید
تفصیلات اور ایڈمیشن
کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ کورس
کے تفصیلی
تعارف کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ کورس
کے
تفصیلی مضامین
کی فہرست کے لیے
یہاں کلک کیجیے۔ اس
پروگرام سے
متعلق عام
پوچھے جانے
والے سوالات
کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ |
|
|
|
علوم القرآن
پروگرام اس
پروگرام کا
مقصد قرآن مجید
کے مضامین
اور اس سے
متعلقہ علوم
سے درجہ
بدرجہ واقفیت
حاصل کرنے کا
ہے ۔ اس
پروگرام کے
تحت سیکھنے
کا طریقہ کار
بالکل سادہ
ہے۔ بس سبق
پڑھیے اور
مشقیں حل کیجیے۔
اس طریقے سے
آپ بالکل
ابتدائی
درجے سے قرآنی
علوم کے اعلی
مباحث تک
آسانی سے
رسائی حاصل
کر سکتے ہیں۔ تفصیلی
تعارف
کے لئے یہاں
کلک کیجیے۔ اس پروگرام
سے متعلق عام
پوچھے جانے
والے سوالات
کے لیے یہاں
کلک کیجیے۔ |
|
|
|
Quranic Studies Program This program
is designed to teach the Quran in a systematic way. The approach of this program
is "Learn by practice". The program starts from the basic teachings
of the Quran and takes the reader to advanced level. The program has four
levels. Click here for more
details. Click here for the Frequently Asked
Questions (FAQs) |
|
|
|
ابو
یحیی کا نیا
ناول جس میں
زندگی کی سب
سے بڑی حقیقت کو بیان
کیا گیا ہے۔
مادیت پرستی
اور کنزیومر
ازم کے بڑھتے
ہوئے رجحان
کے تحت ہم نے
زندگی کی سب
سے بڑی حقیقت
کو فراموش کر
دیا ہے۔ مصنف
نے خوبصورت
اسلوب میں اس
حقیقت کو یاد
دلا یا ہے۔۔۔۔۔
مزید |
|
|
|
سفر
نامہ ترکی (اپریل ۲۰۱۰) ترکی کا
سفرنامہ۔ جس
میں ترکی کے
جغرافیہ اور
تاریخ کو تفصیل
سے بیان کیا گیا
ہے۔
استنبول،
بولو، بلیک سی،
سامسن،
ترابزن، ارض
روم، کوہ
ارارات،
انقرہ،اور برسا کے
سفر کی تفصیل۔
ترکی کے سیاسی
و سماجی نظام
پر تبصرہ۔
اتا ترک کی
لائی ہوئی
تبدیلیوں اور
مولانا جلال
الدین رومی
کے تصوف کی
عالمگیر تحریک
کی تفصیلات۔ |
|
|
|
(Updated March
2010) This program contains an easy approach to learn the
Arabic Language. The objective of this program is to teach the Arabic for
understanding the Quran, the Hadith and the classic Arabic Literature. We
will focus on its linguistics, philology and figurative speech. In a few
months, you can become an expert in Arabic. |
|
|
|
Personality
Development Program (Updated Oct 2008) It is a collection of short articles of different
authors on Personality Development. This program aims to develop our personalities in the
light of the Quran, the glorious and fine example of Prophet Muhammad (صلى الله
عليه وآله
وسلم) and the
ethical values promoted by all Divine Religions. We attempt to develop and enhance the positive attributes
in our personalities and at the same time try to get rid of our negative
aspects. This program targets an audience of both Muslims and Non-Muslims. The Personality Development Model contains five units: ·
Unit I: Relationship with God & His Prophets ·
Unit II: Elimination of our Negative Personality ·
Unit III: Development of our Positive
Personality ·
Unit IV: Relationship with Human Beings ·
Unit V: Our Responsibility, Vision & Mission آپ
اس پروگرام
کا مطالعہ
اردو اور
انگریزی
دونوں
زبانوں میں
کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
||
|
مسلم
دنیا اور ذہنی،
نفسیاتی اور
فکری غلامی (ستمبر ۲۰۰۹) لوگوں کو
نفسیاتی
غلام بنانے
سے متعلق
اسلام کی تعلیمات
کیا ہیں؟
مسلم تاریخ میں
نفسیاتی
غلامی کا
ارتقاء کیسے ہوا؟
موجودہ دور میں
نفسیاتی
غلام کیسے
بنائے جاتے ہیں؟
اس صورتحال
کا سدباب کیسے
کیا جائے ؟ مزید۔۔۔ |
|
|
|
اسلام
میں جسمانی
اور ذہنی
غلامی کے
انسداد کی
تاریخ (نومبر ۲۰۰۸) غلامی کیا ہے؟ دنیا میں غلامی کا آغاز کیسے ہوا؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اپنے معاشرے میں غلامی کے خاتمے کے لئے کیا اقدامات کیے؟ بعد کے ادوار میں مسلم دنیا میں غلامی کا ادارہ ارتقاء پذیر کیسے ہوا؟ موجودہ دور میں غلامی کس کس شکل میں موجود ہے؟ ہمارے ہاں نفسیاتی غلام بنانے کے لئے کیا ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں؟ مزید۔۔۔۔ |
|
|
|
علوم
الحدیث: ایک
تعارف (مارچ۲۰۰۸) علوم الحدیث، دینی علوم میں نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہی کے ذریعے یہ علم ہوتا ہے کہ کون سی حدیث واقعتاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی حدیث ہے اور کون سی حدیث آپ سے غلط طور پر منسوب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں اسماء الرجال کے فن سے تفصیلی تعارف بھی موجود ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
امام
شافعی کی
کتاب
الرسالہ کا
اردو ترجمہ و
تلخیص (دسمبر ۲۰۰۷) کتاب
الرسالہ
"اصول فقہ" کے
فن میں پہلی
کتاب ہے جو 200H / 830AD کے لگ بھگ
عربی زبان میں
لکھی گئی۔
اصول فقہ (Principles
of Jurisprudence) کے فن میں
وہ اصولوں بیان
کیے جاتے ہیں
جن کی بنیاد
پر قرآن،
سنت، اجماع
اور قیاس کی
بنیاد پر
قانون سازی کی
جاتی ہے۔ بنو
عباس کے عہد میں
اس فن کا مسلم
دنیا میں
ارتقا ہوا۔
امام شافعی
وہ پہلے شخص
تھے جنہوں نے
کتاب لکھ کر
باقاعدہ اس
فن کو مدون کیا۔
اس کتاب کا
ترجمہ اردو میں
پہلی مرتبہ پیش
کیا جا رہا ہے۔
ان لوگوں کے
لئے جو اسلامی
قانون میں
دلچسپی
رکھتے ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
اسلام
اور عہد حاضر
کی تبدیلیاں (ستمبر ۲۰۰۷) دور حاضر
میں ہونے والی
تبدیلیوں کی
بنیاد کیا
ہے؟ جدید دور
میں انسانی
نفسیات،
معاشرے، سیاست،
معیشت اور ٹیکنالوجی
میں ہونے والی
بڑی بڑی تبدیلیاں
کیا ہیں؟ آیا یہ
تبدیلیاں
مثبت ہیں یا
منفی اور ہمیں
ان تبدیلیوں
کے رد عمل میں
کیا رویہ اختیار
کرنا چاہیے؟
خاص طور پر ان
لوگوں کے لئے
جو "معاشرتی
ارتقاء" کی
سائنس سے
دلچسپی
رکھتے ہوں۔ یہ
اردو زبان میں
اپنی نوعیت کی
پہلی کتاب ہے۔ مزید۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
قرآن اور
بائبل
کے دیس میں
(اگست ۲۰۰۷) سعودی
عرب، اردن
اور مصر کا
سفر نامہ جو
کہ ان مقامات
سے متعلق ہے
جن کا ذکر
قرآن مجید
اور بائبل میں
کیا گیا ہے۔
خاص طور پر ان
مقامات کو
تفصیل سے بیان
کیا گیا ہے جن
کا کسی نہ کسی
طرح تعلق
حضور نبی
اکرم صلی
اللہ علیہ
وسلم اور
سابقہ انبیاء
کرام علیہم
السلام کی سیرت
سے ہے۔ یہ سفر
نامہ ان
ممالک کے
قدرتی
مناظر، تاریخ، اور عمرانی
حالات پر ایک
دستاویز کی حیثیت
رکھتا ہے۔ اس
سفرنامے میں
درج ذیل
ابواب شامل ہیں۔
مکہ کے دیگر
تاریخی
مقامات، سفر حج،
سفر
ہجرت، مدینہ
کے تاریخی
مقامات، بدر، احد، خندق، طائف، جازان،
فیفا اور
ابہا، خیبر،
مدائن صالح
اور تبوک، پیٹرا،
جنگ
موتہ اور ڈیڈ
سی، مادبہ،
جبل نیبو اور
بپستمہ سائٹ،
عقبہ، جزیرہ
نما سینا، قاہرہ،
اسکندریہ۔
مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
اپنی شخصیت
اور کردار کی
تعمیر کیسے کی
جائے؟(دسمبر ۲۰۰۳) تعمیر
شخصیت ہر شخص
کا مسئلہ ہے۔
اس تحریر میں
اپنی شخصیت
کے مختلف
پہلووں جیسے
ذہانت، علمی
سطح، تخلیقی
صلاحیتوں،
قوت ارادی،
خود انحصاری،
اخلاقیات
اور معاملہ
فہمی کو بہتر
بنانے کے لئے
تجاویز پیش کی
گئی ہیں۔ آخر
میں اپنی
صلاحیتوں سے آگہی
اور ان کی
جانچ پڑتال (Evaluation) کا
ماڈل پیش کیا
گیا ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
دین
دار افراد کے
لئے معاش اور
روزگار کے
مسائل(نومبر ۲۰۰۳) دین دار
افراد خواہ
وہ مدارس کے
تعلیم یافتہ
ہوں یا اعلی
تعلیم یافتہ،
اپنی دین داری
کے باعث عملی
زندگی میں
چند مخصوص
مسائل کا
سامنا کرتے
رہتے ہیں۔ اس
تحریر میں ان
مسائل کا
جائزہ لیا گیا
ہے اور ان کے
حل کے لئے
تجاویز پیش کی
گئی ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
Empirical Evidence of Man’s Accountability
to God (Nov 2007) Almighty God
has not only described the concept of hereafter in His Book. He has provided an
empirical evidence of His accountability for human beings in the form of
implementing samples of hereafter in this world through His messengers. See
the maps and pictures of archaeological sites related to this “Sample of
Judgment Day”. More.... یہ
پریزنٹیشن
اردو اور
انگریزی
دونوں میں
دستیاب ہے۔ |
|
|
|
کائنات:
خدا کی ایک
نشانی(اکتوبر ۲۰۰۷) یہ
کائنات اندھی
قوتوں کے کسی
عمل سے وجود میں
نہیں آئی۔ اس
کائنات کو ایک
ایسی ہستی نے
تخلیق کیا ہے
جو نہایت ہی
باتدبیر ہے۔
وہ ہستی صرف
اور صرف ایک ہی
ہے۔ یہ مذہب
کا بنیادی
مقدمہ ہے۔ یہ
ایسی حقیقت
جس تک انسان
اس کائنات ہی
میں غور و فکر
کر کے پہنچ
سکتا ہے۔ اس تحریر
میں کائنات کی
چند نشانیوں
کا ذکر کیا گیا
ہے جو خدا کی
طرف ہماری
راہنمائی
کرتی ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
A Dialogue with Atheism (Oct 2007) Atheists
generally present some arguments in negation of God. In this dialogue,
arguments of Atheists have been compared with the arguments which clearly
tell that this universe is created by a Magnificent Creator. For those
sincere people who have doubts about existence of God.
More…… |
|
|
|
Quranic Concept of Human Life Cycle
(Oct
2007) Many people
today are unaware about the fact that our life does not ends at death. Quran
presents an entire different view. The Presentation is about the detailed
description of “Quranic Concept of Human Life Cycle”. This concept is
demonstrated in this presentation in audio-visual format. The presentation is
available in English & Urdu languages. More… یہ
پریزنٹیشن
اردو اور
انگریزی
دونوں میں
دستیاب ہے۔ |
|
|
|
مایوسی سے
نجات کیسے؟(ستمبر ۲۰۰۳) موجودہ
دور کا سب سے
بڑا نفسیاتی
مسئلہ مایوسی
ہے۔ مایوسی
خدا پر کامل یقین
نہ ہونے کے
سبب پیدا ہوتی
ہے۔ اس تحریر
میں مایوسی کی
اقسام،
وجوہات اور
اس سے نجات
پانے کے طریقوں
پر بحث کی گئی
ہے۔ ان لوگوں
کے لئے جو مایوسی
میں مبتلا ہیں۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
ایڈورٹائزنگ
کا اخلاقی
پہلو سے جائزہ(ستمبر ۲۰۰۳) ایڈورٹائزنگ
کا شعبہ تخلیقی
نوعیت کا
شعبہ ہے۔ اس
شعبے میں چند
اخلاقی خرابیاں
در آئی ہیں جن
کے معاشرے پر
منفی اثرات
مرتب ہو رہے ہیں۔
اں خرابیوں میں
جذباتیت،
فحاشی، تعیشات
کی دوڑ، جھوٹ
اور اسراف
شامل ہے۔ اس
تحریر میں ان
خرابیوں کا
تفصیلی
جائزہ پیش کیا
گیا ہے۔ مزید۔۔۔ |
|
|
|
اسلام اور
نسلی و قومی
امتیاز(ستمبر ۲۰۰۳) اللہ
تعالیٰ نے
تمام
انسانوں کو ایک
ہی باپ اور
ماں کی اولاد
بنایا ہے لیکن
لوگوں نے ایک
دوسرے کو
مختلف
گروہوں میں
تقسیم کر کے ایک
دوسرے کو حقیر
سمجھنا شروع
کر دیا۔ اس
تحریر میں
نسلی، قومی،
مذہبی، لسانی
اور علاقائی
امتیاز کے
بارے میں
اسلام کا
نقطہ نظر تفصیل
سے بیان کیا گیا
ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
الحاد
جدید کے مغربی
اور مسلم
معاشروں پر
اثرات(ستمبر ۲۰۰۳) الحاد
صرف خدا کے
انکار ہی کا
نام نہیں ہے۔ یہ
ایک رویے کا
نام ہے جو
انسان کو عملی
زندگی میں
خدا سے بے
پرواہ کرتا
ہے۔ اس تحریر
میں جدید
الحاد کے
مغربی اور
پھر مسلم
معاشروں پر
اثرات کا تفصیلی
جائزہ لیا گیا
ہے اور الحاد
کے تاریخی
ارتقاء پر
بحث کی گئی ہے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
اسلام کا
خطرہ: محض ایک
وہم یا حقیقت(اگست ۲۰۰۳) ممتاز امریکی ماہر سیاسیات جان ایل ایسپوزیٹو نے عام مغربی نقطہ نظر کے برعکس اس بات پر زور دیا ہے کہ مسلمانوں اور اہل مغرب میں افہام و تفہیم کے دروازے کھلنے چاہئیں اور تعصبات کو چھوڑ کر ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ مضمون ان کی کتاب The Islamic Threat: Myth or Reality
پر ایک
تبصرہ ہے۔
مصنف نے
اسلامی تاریخ
اور مسلم
ممالک میں
اسلامی تحریکوں
کا گہرا
مطالعہ کرتے
ہوئے یہ ثابت
کیا ہے کہ
اسلام مغرب
کے لئے خطرہ
نہیں۔ ہمیں ایک
دوسرے کو
مثبت انداز میں
لینا چاہیے۔ مزید۔۔۔۔۔ |
|
|
|
دور
جدید میں
دعوت دین کا
طریق کار(فروری ۱۹۹۷) دور جدید
جہاں مادیت
پرستی کے
فروغ کا دور
ہے وہاں یہ
اپنے اندر
دعوت دین کے
لئے کچھ نئے
مواقع بھی
رکھتا ہے۔ جو
لوگ دعوت دین
کے کام میں
دلچسپی
رکھتے ہیں، یہ
تحریر انہیں
اس کی حکمت
عملی تیار
کرنے میں مدد
دے گی۔ مزید۔۔۔ |
|
|
|
مختصر
تحریریں (اپ ڈیٹ
۲۰۰۷) مختلف دینی،
سماجی، نفسیاتی
اور عملی
مسائل پر
مختصر تحریریں |
|
|
|
About
the Founder Objective
of this website is to share knowledge. The author of this website, Muhammad This
website is dedicated to his academic work in areas of ethics, religion,
personality development and risk management. Some articles and photos related
to his extensive traveling in Middle East and |
||
|
Disclaimer Some
people have published my writings in their magazines and websites with or
without my permission. They have done that on their own initiative. I am NOT
RESPONSIBLE for their views, associations and the material published in their
magazines or websites. I am responsible only for the material published at
this website. Mubashir |
||
|
Important Note Many
resources in this website are in Urdu. To view these resources, please
download Urdu Font and install it in your
computer. For writing in Urdu, you can download Urdu Phonetic Keyboard. The best resolution to
view this website is 1280 x 800 pixels. Links, Links1,
Links2 |
||